مقدس
لائبریرین
وعلیکم السلام
کہو کیسی ہو
کیسا گزر رہا ہے ویک اینڈ
میں ٹھیک بھیا
اچھا گزر رہا ہے
وعلیکم السلام
کہو کیسی ہو
کیسا گزر رہا ہے ویک اینڈ
وعلیکم السلامالسلام علیکم
یعنی اب یہاں بھی بس وہیمیں ٹھیک بھیا
اچھا گزر رہا ہے
جی بھیاوعلیکم السلام
بٹیا رانی آج پھر امی جان کے پاس ہیں کیا؟
یعنی اب یہاں بھی بس وہی
رسمی جوابات سے کام چلاؤ گی
بتاؤ کہاں ہوں
امی کی طرف یا اپنے گھر
اور جو آفس سے کام اٹھا لائی تھیں
اس کا کیا بنا
نہیں تو بھیا
امی کی طرف ہوں ناں
کام رات کو کروں گی ان شاءاللہ
آپ کیا کر رہے ہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام
کیسی ہیں گڑیا رانی؟ `
و علیکم السلام
میری طرف سے۔
اللہ آپ کی مدد فرمائے۔ آمین۔کل کا دن بہت ہی مصروف گزرنے والا ہے ۔ کل پھوپھو کا سالانہ ختم ہے اور ہم نے محفل کا انتظام کر رکھا ہے ۔ صبح سے شام تک کام ہی کام ہوں گے
آمین ۔ اور یہ بتائیں کہ ہمارے ہاتھ کا بنا حلیم کون کون کھائے گا ؟اللہ آپ کی مدد فرمائے۔ آمین۔
اگر بٹیا کھلائیں گی تو کون کافر انکار کرے گا؟آمین ۔ اور یہ بتائیں کہ ہمارے ہاتھ کا بنا حلیم کون کون کھائے گا ؟
چاچو کیسے ہیں آپ اور آنی کیسی ہیں ؟
اگر بٹیا کھلائیں گی تو کون کافر انکار کرے گا؟
الحمد للہ سب ٹھیک ٹھاک ہیں۔
حلیم کا بڑا پیالہ بھر کر بھیج دو۔