کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
و علیکم السلام

پپو بھائی کل میری پاکستان بات ہوئی تو معلوم ہوا کہ توقع سے کہیں زیادہ حالات خراب ہیں۔
جی شمشاد بھائی کچھ ایسا ہی ہے کچھ سمجھ نہیں آرہا کیا کریں لگتا کچھ ہونیوالا ہے کیوں ایک دن کی روٹی کے چکر سے جس دن آزادی مل گئی خونی انقلاب ہی آئیگا لوگ صرف آج کے دن کی روٹی چکر میں نہیں نکل رہے جس دن یہ بھی نہ رہی بڑی تباہی آئیگی
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اوکے اپیا
ویسے یہ سازش تو ذاتی پیغام میں ہونی چاہیے تھی لیکن چلو خیر میں فرحت اپیا سے کہہ دیتی ہوں کہ اپنے کان بند کر لیں۔

بات تو درست ہے ذاتی پیغام ٹھیک رہے گا ویسے صرف کان ہی نہیں نظر بھی نہیں رکھنی ادھر فرحت نے
 

شمشاد

لائبریرین
سرکاری پانی تو خطرناک ہی ہو گا اچھا ہے نہ ہی آئے بس اس بل کا آسان سا حل ہے یہ کہ بل کو ملک ریاض کے پاس بھجوا دیں !

پانی کے بغیر گزارہ کیسے ہو گا، یہ بھی تو بتائیں؟ کہاں تک ٹینکر خرید خرید کر ڈلواتے رہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top