عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ، صبح بخیر ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
الحمدللہ !
آج کی تازہ خبر
یہاں بجلی بند ہے تین گھنٹے سے
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ، صبح بخیر ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
و علیکم السلام
پپو بھائی کل میری پاکستان بات ہوئی تو معلوم ہوا کہ توقع سے کہیں زیادہ حالات خراب ہیں۔
الحمدللہ اپیاکیا حال عائشہ عزیز ؟
ایسا کرو کہ فرحت کا موبائیل ان سے لیکر کہیں چھپا دو۔
اب تو یونہی کرنا پڑے گا چاچو پر ڈر ہے کہ ان کے پاس موبائل نہ ہو تو وہ یہاں کیسے آئیں گی؟
وہ بھی ٹھیک ہے اپیامیں اچھی ہوں اللہ کا شکر ،
ناعمہ عزیز کاکا کیسا ہے ؟
بس وہ جب پھر ہمارے گھر آئیں گی ناں تو میں ان کا موبائل غائب کردوں گی اور کہوں گی اپیا موبائل تو کوا لے گیا۔(وہ جیسے کہانی میں چوہے سونا کھا گئے تھے ناں)۔۔ ٹھیک ہے ناں اپیا !
فرحت کے موبائل کا کوئی فائدہ ہی نہیں ہے ، موبائل نہیں ہو گا فرحت کے پاس تب ہی یہاں آئیں گی
بس وہ جب پھر ہمارے گھر آئیں گی ناں تو میں ان کا موبائل غائب کردوں گی اور کہوں گی اپیا موبائل تو کوا لے گیا۔(وہ جیسے کہانی میں چوہے سونا کھا گئے تھے ناں)۔۔ ٹھیک ہے ناں اپیا !
اوکے اپیاہاں نا بالکل ایسا ہی کرنا ہے اور سنیں ایسی بات چپکے سے کریں فرحت کو معلوم نہ ہو جائے کہیں !
کہاں حالات خراب ہو رہے ہیں شمشاد بھائی ؟
وعلیکم السلام اپیا
الحمدللہ !
آج کی تازہ خبر
یہاں بجلی بند ہے تین گھنٹے سے
وعلیکم السلام آنیالسلام علیکم
کیسے ہیں سب لوگ؟
عائشہ عزیز چندا ! کیا حال ہے تمہارا؟
کافی دن ہوگئے ہماری بات ہی نہیں ہوئی؟
اللہ رحم کرے ہم پر !کوئی بات نہیں، ابھی آ جائے گی ایک گھنٹے کے لیے اور پھر تین گھنٹوں کے لیے چلی جائے گی۔
بس سوچتی ہوں کہ گپ شپ تو بہت ہوگئی اب کچھ اُدھر بھی توجہ دینا چاہئے ناںوعلیکم السلام آنی
الحمدللہ ٹھیک ہوں
آپ کیسی ہیں؟
جی ہاں آپ یہاں نظر آتی ہیں ناں پر شاعری کی سیکشنز میں بزی ہوتی ہیں تو میری جرات نہیں ہوتی آپ کو تنگ کرنے کی
اور میں سوچتی ہوں ایک ہوتی ہیں میری آنی پر اب وہ وہ شاعری کی ہوکر رہ گئی ہیں۔