ابن سعید
خادم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسی ہیں ڈھیر ساری مسکانوں والی بٹیا رانی؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلام
کیسی ہیں ڈھیر ساری مسکانوں والی بٹیا رانی؟
پھر کسے پتا؟اس کا ہمیں کیا پتا کہ ہم کیسے ہیں بھیا
ہمیں کیا پتا اس بات کا بھیپھر کسے پتا؟
ہمیں کیا پتا اس بات کا بھی
بھولیں تو تب نہ جب پورا یاد ہوجائے۔لو جی بھیا اتنی جلدی بھول بھی گئے آپ ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
شکریہ بجو مگر تب میں نہیں تھامیں بھی ہوں بھیا
ہائیں اپیا دل کی آنکھ ۔۔دل میں تو خون ہوتا ہے ناںارے دل کی آنکھ سے دیکھو ناں
ابھی دکھائی دے جاؤں گی
جب پورا یاد ہوجائے بھیا تو مجھے بھی سنانا ہے ۔۔اچھابھولیں تو تب نہ جب پورا یاد ہوجائے۔
ابھی تو ٹھیک سے یاد کرنے میں لگے ہیں
اب تو مجھے گُشا آگیا ہے شعود بھیا اتناااااااااا زیادہوعلیکم السلام ننھی پری۔
ہم یہیں ہیں دلاری۔ بس ذرا ذاتی پیغامات کا ڈھیر نمٹا رہے تھے۔
ہمارا کہاں زور چلتا ہے ننھی پری پر اور ن کی اپیا پر؟اب تو مجھے گُشا آگیا ہے شعود بھیا اتناااااااااا زیادہ
اور یہ ناں آپ میری اپیا کو سمجھا لیں ورنہ مجھے اور گُشا آجانا ہے۔۔بس کہہ دیا !!!
نہیں چلتا تو میں کیا کروں؟ہمارا کہاں زور چلتا ہے ننھی پری پر اور ن کی اپیا پر؟
ہم کوشش کریں گے۔نہیں چلتا تو میں کیا کروں؟
بس سمجھا لیں آپ میری اپیا کو ۔۔نہیں تو !!!!
کوشش نہیں ۔۔بس کرنا ہے تو کرنا ہے۔ہم کوشش کریں گے۔
پہلے ننھی پری ڈھیر سارا مسکرا کر دکھائیں۔کوشش نہیں ۔۔بس کرنا ہے تو کرنا ہے۔
نہیں ابھی تو میں گشا ہوں ناں بھیا ۔۔کچھ تو خیال کریں۔ میں ایویں ایویں نہیں شچی مچی گشا ہوں۔پہلے ننھی پری ڈھیر سارا مسکرا کر دکھائیں۔
کھانا کھانے کے بعد بھی؟نہیں ابھی تو میں گشا ہوں ناں بھیا ۔۔کچھ تو خیال کریں۔ میں ایویں ایویں نہیں شچی مچی گشا ہوں۔
مجھے کیا پتا؟کھانا کھانے کے بعد بھی؟