ناعمہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسی ہیں گڑیا رانی؟ اور آج دن بھر کا لائحہ عمل کیا ہونے والا ہے؟
آج دن بھر بہت ساری پڑھائی ہونے والی ہے لالہ
وعلیکم السلام
کیسی ہیں گڑیا رانی؟ اور آج دن بھر کا لائحہ عمل کیا ہونے والا ہے؟
حلوہ ڈیٹ شیٹ کیا ہوتی ہے اپیا؟
کوئی عجب نہیں۔تو اس کا دل کرے گا کہ آپ کے حصے کا بھی وہی کھا جائے ہی ہی ہی
ما شاء اللہ! اللہ کرے آپ اپنے ارادوں میں کامیاب ہوں۔ آمین۔آج دن بھر بہت ساری پڑھائی ہونے والی ہے لالہ
اپیا ہماری ڈیٹ شیٹ مطلب انگریزی ادب کی ہمیشہ ایسی ہی ہوتی ہے اور میں خوش اس بات سے ہوں کہ ناول میں کافی چھٹیاں ہیں ۔ اور تھوڑی ٹینشن ہے کہ ڈرامہ میں کم ہیںیہ راز کی بات ہے ناعمہ کسی کو بتانا نہیں ۔
حلوہ ڈیٹ شیٹ وہ ہوتی ہے کہ بھلے سارا سال یا سمسٹر پڑھائی نہ کی ہو لیکن امتحانات کے دوران اتنا وقفہ ہو کہ آرام سے ہر پرچے کی تیاری ہو جائے ۔
آمین آمینما شاء اللہ! اللہ کرے آپ اپنے ارادوں میں کامیاب ہوں۔ آمین۔
سوچ لیاآپ اطمینان سے سوچیں تب تک ہم بون لیس چکن ڈی فروسٹ ہونے کو رکھ دیتے ہیں اور ریپ کا انتظام کر لیتے ہیں۔
تو اب پر لگائیں اور اڑ کر پہونچ جائیں۔سوچ لیا
اپیا ہماری ڈیٹ شیٹ مطلب انگریزی ادب کی ہمیشہ ایسی ہی ہوتی ہے اور میں خوش اس بات سے ہوں کہ ناول میں کافی چھٹیاں ہیں ۔ اور تھوڑی ٹینشن ہے کہ ڈرامہ میں کم ہیں
چاچو کیسے ہیں آپ اور ابھی تو آپ کو سونا ہو گا نا ؟
وعلیکم السلام،السلام علیکم ، ہمیشہ خوش رہیں فہیم بھائی اسی طرح اور وجہ بھی بتائیں خوشی کی
وعلیکم السلام۔السلام علیکم
میں بھی حاضر
مجھے بھی سبق سنائیں بھیااااااااوعلیکم السلام،
آپ بھی ہمیشہ خوش رہیں
اور میری خوشی کی وجہ یہ کہ میں نے کل ایک بہت اہم سبق حاصل کیا۔
بس یہی وجہ تھی خوشی کی کہ کیا سبق ملا ہے
مجھے بھی سبق سنائیں بھیاااااااا
میں تو تیچل ہوں ناں مجھے سبق سناتے ہیں۔
فہیم بھیا آگئے فہیم بھیا آگئےالسلام علیکم
ابھی تو سبق حاصل کیا ہے۔
ذرا سنبھال کر اسے دماغ میں محفوظ تو کرلیا جائے۔
پھر آپ سن لیجئے گا
مجھے نہیں پتاوعلیکم السلام ڈیئر ۔۔۔ ۔ میری عادت بگاڑی ہے تمنے بلا بلا کر ۔۔ نہیں بلاتی تو میں ادھر جھانکتی بھی نہیں
فہیم بھیا آگئے فہیم بھیا آگئے
میلی آئشتلیم تہاں ہے بھیا ؟
اپششش
وعلیکم السلام
مجھے نہیں پتا سبق سنائیں بھیااااا