ابن سعید
خادم
اللہ خیر کرے! ان ہڑتالوں سے کیا حاصل ہونے والا ہے؟الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے آپ سنائیں ادھر تو آج زبردست ہڑتال ہے
ہم بھی بخیر ہیں۔۔۔
اللہ خیر کرے! ان ہڑتالوں سے کیا حاصل ہونے والا ہے؟الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے آپ سنائیں ادھر تو آج زبردست ہڑتال ہے
جی راجوں مہاراجوں میں پل کر جوان ہوئے ہیں ویسے آپس کی بات بتاؤں ہمارے علاقہ میں راجہ دیگیں پکانے والے کو کہتے ہیںو علیکم السلام
پپو بھائی راجہ صاحب پسند آئے؟
عجب بات ہوئی یہ ہڑتال پورے بنجاب میں پہلے سے طے تھی مگر راجہ جی کے دور اقدار کا پہلا دن ہڑتال سے شروع ہوا ہےاللہ خیر کرے! ان ہڑتالوں سے کیا حاصل ہونے والا ہے؟
ہم بھی بخیر ہیں۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
یہاں کیا ہو رہا ہے
ٹھیک ہوں۔کیسے ہیں بھیا
اور کل کہاں تھے آپ
مجھے آج تک سمجھ ہی نہیں آیا ہے کے یہاں کیا ہو تا ہےوعلیکم السلام
یہاں وہی ہو رہا ہے جو ہوتا آیا ہے۔
آپ کیا کر رہی ہیں یاہں بٹیا رانی؟مجھے آج تک سمجھ ہی نہیں آیا ہے کے یہاں کیا ہو تا ہے
میں تو اس لڑی کودیکھ رہی ہوں کے کچھ تو سمجھ آجائے پر یہ 800 صفہ دیکھ کر ڈر لگ رہا ہےآپ کیا کر رہی ہیں یاہں بٹیا رانی؟
ایسے ہی سبھی دیکھ دیکھ کر ڈرتے ہیں یہاں۔میں تو اس لڑی کودیکھ رہی ہوں کے کچھ تو سمجھ آجائے پر یہ 800 صفہ دیکھ کر ڈر لگ رہا ہے
سب ڈر تے ہیں تو پھر یہاں کے 800 صفہ کیسے ہو گئےایسے ہی سبھی دیکھ دیکھ کر ڈرتے ہیں یہاں۔
ڈر ڈر کے۔۔۔سب ڈر تے ہیں تو پھر یہاں کے 800 صفہ کیسے ہو گئے
ڈر ڈر کر آپ لوگ آتنی باتیں کر گئے ہیں نا ڈر تے تو کتنی باتیں کر تےڈر ڈر کے۔۔۔
جو کہہ نہ پائے نہ جانے وہ چیز کیا ہوتی۔ڈر ڈر کر آپ لوگ آتنی باتیں کر گئے ہیں نا ڈر تے تو کتنی باتیں کر تے