شمشاد
لائبریرین
ماشاء اللہ ماشاء اللہبھیا آج گھر میں امی لوگوں کی دعوت ہے، اس لیے کمی آنے کے بجائے بڑھ گئی ہے دو دنوں کے لیے
اللہ برکت دینے والا ہے۔
ماشاء اللہ ماشاء اللہبھیا آج گھر میں امی لوگوں کی دعوت ہے، اس لیے کمی آنے کے بجائے بڑھ گئی ہے دو دنوں کے لیے
اس کی ونڈؤ کرنے والی ہے اپیا اور مجھے کرنا نہیں آتی کھی کھی کھیوعلیکم السلام خوش رہو
اللہ آپ کو امتحان میں کامیابی دے
اوہو کمپیوٹر کو کیا ہوا جلدی سے ٹھیک کروائیں
وعلیکم السلام
وعلیکم السلام
الحمداللہ خیریت ۔۔ آپ ؟؟وعلیکم السلام
کیسے مزاج ہیں برادرم؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ بچے کیسے ہیں؟الحمداللہ خیریت ۔۔ آپ ؟؟
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیںوعلیکم السلام
کیسے ہو شہزادے
اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آمین
ہم تو بالکل ٹھیک ہیں ۔
آپ سناؤ ناشتے میں کتنے پراٹھوں سے انصاف کیا ؟
پیپرز کے لیے بھیاوعلیکم السلام
یہ کہاں غائب ہوا جارہا ہے۔
چلو دیکھتے ہیں
ابھی تو آپ ہی گم ہونے جارہی ہیں۔
بچے الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ۔۔الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ بچے کیسے ہیں؟
یعنی ابھی غائب ہونا باقی ہےپیپرز کے لیے بھیا
بھیا ابھی 6 کو پیپر ختم ہونے ہیں ناںیعنی ابھی غائب ہونا باقی ہے
کب سے کب تک غائب ہونے جارہی ہو آپ۔
و علیکم السلام پپو بھائیالسلام علیکم
میں بھی حاضر
بھیا ابھی 6 کو پیپر ختم ہونے ہیں ناں
الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے بجلی کی صورت حال میں کچھ بہتری آئی ہےو علیکم السلام پپو بھائی
کہیے کیسے مزاج ہیں؟