ابن سعید
خادم
ہم کو پتا ہے آپ بہت شوئیت تیچر ہیں۔ہی ہی ہی
میں کوئی تیچر تھوڑی ناں ہوں اپیا
ہم کو پتا ہے آپ بہت شوئیت تیچر ہیں۔ہی ہی ہی
میں کوئی تیچر تھوڑی ناں ہوں اپیا
بہترین سوال!یہیں کیوں ہیں سعود بھیا
اور دوسری وجہبہترین سوال!
ایک وجہ تو یہ ہے کہ بھیا کی دلاری پریاں یہیں ہیں۔
میں بھی آگیا ہوں باقی سب کہاں ہیں ؟؟؟
وجوہات کی تو طویل فہرست ہے بٹیا رانی۔ دوسری بتائیں گے تو آپ تیسری پوچھیں گی۔ ویسے وہ "ایک" وجہ تھی، ضروری نہیں کہ "پہلی" وجہ رہی ہو۔اور دوسری وجہ
وجوہات کی تو طویل فہرست ہے بٹیا رانی۔ دوسری بتائیں گے تو آپ تیسری پوچھیں گی۔ ویسے وہ "ایک" وجہ تھی، ضروری نہیں کہ "پہلی" وجہ رہی ہو۔
ویسے تو بٹیا رانی اپنا خطاب بھیا کو منتقل کرنے کی سعی کر رہی ہیں۔ لیکن جو وجوہات ٹائپ رائٹر کے دندانوں میں پھنس جائیں گی وہ تا حیات اور شاید بعد از ممات بھی طعنے دیں گی، ان کا کیا؟تو کیا ہوا آپ تو ٹائپو مشین ہیں کون سا تھک جائیں گے بھیا
ہی ہی ہی ہی
ہم کو کیا پتا؟لیکن جو وجوہات ٹائپ رائٹر کے دندانوں میں پھنس جائیں گی وہ تا حیات اور شاید بعد از ممات بھی طعنے دیں گی، ان کا کیا؟
اس کا مطلب سمجھائیں ذرا
اور یہ کس کے بھیا کو گندے بھیا کہا؟بعد میں پوچھتی ہوں آپ سے گندے بھیا