شمشاد
لائبریرین
لیکن دوسروں سے تو سیدھی حرکتیں ہی کرواتی ہوں ناں چاچو
اب دیکھیں میں نے بینچ پر سیدھا کھڑے ہونے کا ہی کہنا تھا ناں
یعنی کہ مزید ایک اور الٹی حرکت
لیکن دوسروں سے تو سیدھی حرکتیں ہی کرواتی ہوں ناں چاچو
اب دیکھیں میں نے بینچ پر سیدھا کھڑے ہونے کا ہی کہنا تھا ناں
السلام علیکم
السلام علیکم و وعلیکم السلام
سب کیسے ہیں یہاں
ہی ہی ہی مل گئی بھیاو علیکم السلام
آزادی ملی کہ ابھی بھی شکنجے میں ہی ہو؟
وعلیکم السلام وجی بھیاالسلام علیکم و وعلیکم السلام
سب کیسے ہیں یہاں
کیسے ہیں آپ ضبط بھیاوعلیکم السلام
الحمداللہ
ہی ہی ہی مل گئی بھیا
کیونکہ جاب پر واپسی ہو چکی ہے
کیسے ہیں آپ اور کیا کر رہے ہیں۔
بھابھی کیسی ہیں۔۔ میرا سلام بولیے گا بھابھی کو بہت سارا
السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
بالکل بھیا اب موجیں ہو رہی ہیںاوہو پھر تو مزے آ رہے ہوں گے۔
تمہارا سلام پہنچا دوں گا۔
میں تو ٹھیک ہوں مقدس سس آپ کیسی ہیں اور آج کل کہاں ہو تی ہیں آپوعلیکم السلام
کیسی ہو سوئیٹ سس
میں بھی بالکل ٹھیک ہوںمیں تو ٹھیک ہوں مقدس سس آپ کیسی ہیں اور آج کل کہاں ہو تی ہیں آپ
اب کیا ہو رہا ہے کھا نا کھایا کے نہیں آپ نےمیں بھی بالکل ٹھیک ہوں
نا پوچھو یار بہنا
امی کے شکنجے میں بھی تھی کچھ دنوں سے پر اب کچھ حالات بہتر ہوئے ہیں
میں تو ٹھیک ہی ہوں پر آج یہاں بہت ہی گرمی ہو رہی ہے
ابھی بس آفس میں ہوںاب کیا ہو رہا ہے کھا نا کھایا کے نہیں آپ نے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں ٹھیک فہیم بھیاوعلیکم السلام
کیسی ہو میمی