اشتیاق علی
لائبریرین
تمام محفلین کو میرا سلام۔
کیسے ہیں سب اور کیا ہو رہا ہے ؟
کیسے ہیں سب اور کیا ہو رہا ہے ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
ہم آج مصروف مصروف سے رہنے والے ہیں۔
وعلیکم السلام بھیاتمام محفلین کو میرا سلام۔
کیسے ہیں سب اور کیا ہو رہا ہے ؟
ہم نے کہہ دیا اور بٹیا نے بخش دیا! چہ خوب!!!وعلیکم السلام
یعنی کہ آپ کو آج تنگ نہ کیا جائے
اس میں کوئی شک بھیاہم نے کہہ دیا اور بٹیا نے بخش دیا! چہ خوب!!!
شک کی گنجائش ہی نہیں ہے۔اس میں کوئی شک بھیا
بالکل ٹھیک کہا آپ نے بھیاشک کی گنجائش ہی نہیں ہے۔
ٹھیک کیسے نہ کہتے ۔ قبلہ سعود بھائی نے جو کہہ دیا ۔بالکل ٹھیک کہا آپ نے بھیا
سعود بھیا کو تو اس پر پورا شک ہو گا بھیاٹھیک کیسے نہ کہتے ۔ قبلہ سعود بھائی نے جو کہہ دیا ۔
جی اشتیاق بھائی، اگلے چھ ساتھ گھنٹے تک ہماری مصروفیت بڑھی ہوئی ہوگی۔وقت ملا تو پوچھ لیں گے۔ مگر آج لگتا ہے سعود بھائی کچھ مصروف رہنے والے ہیں۔
جی بھیا وہ تو ہے لیکن ہم ان کی مصروفیت کی کچھ کم ہی پرواہ کرتے ہیںوقت ملا تو پوچھ لیں گے۔ مگر آج لگتا ہے سعود بھائی کچھ مصروف رہنے والے ہیں۔
جی بھیا وہ تو ہے لیکن ہم ان کی مصروفیت کی کچھ کم ہی پرواہ کرتے ہیں
کیوں جناب آپ کیوں نکلنے لگے کیا کسی سے ڈرتے ہیں؟میں بھی بس سلام کرکے نکل لوں ابھی تو۔
السلام علیکم
امید ہےسب بخیر و عافیت ہونگے
تمام محفلین کو میرا سلام۔
کیسے ہیں سب اور کیا ہو رہا ہے ؟
اللہ پاک اپنی رحمتیں آپ پر قائم و دائم رکھے۔ آمین۔و علیکم السلام
الحمد للہ اچھا ہوں اور کہیں جو ذرا سا وقت ملتا ہے تو محفل میں جھانک لیتا ہوں۔
وعلیکم السلام بھیامیں بھی بس سلام کرکے نکل لوں ابھی تو۔
السلام علیکم
امید ہےسب بخیر و عافیت ہونگے
میں کون سا ڈرتی ہوں ان سے بھیا۔۔ ہی ہی ہی ہی جو نتیجے کا سوچوںاس قدر سختی اور وہ بھی ہمارے پیارے سعود بھائی سے۔ اس کا نتیجہ معلوم ہے آپ کو ؟
مجھے تو لگتا ہے آپ سے ڈر کر بھاگنے کی کر رہے ہیں۔وعلیکم السلام بھیا
کہاں چلے آپ