سید تراب کاظمی
محفلین
وہ تو ہے چاچو !لیکن پوچھنے والا تکلف اردو محفل میں نہیں ہوتا۔
پر پتھ نہیں ہوتا مقدس آپی کب ڈانٹ دیں!
وہ تو ہے چاچو !لیکن پوچھنے والا تکلف اردو محفل میں نہیں ہوتا۔
یہ تو ہے !تو اور کیا۔۔۔ موجیں ہوتی ہیں میاؤزز کی تو
شمشاد بھیا کو بھی بتاؤ ناں یہ باتیہ تو ہے !
میں کہاں ڈنٹتی ہوں۔۔ وہ تو اولڈ لوگ ڈانٹتے ہیں جیسے کہ شمشاد بھیا اور سعود بھیا اور فاتح بھیا
تو پھر سزا چہ معنی دارد؟ایسا کوئی وعدہ ہم نہیں کرنے والے
ہاں تو بیٹا اب اس عمر میں ہم جیسوں کو بڈھے بابے ہی کہا جائے گا۔چاچو لوگ دیکھ لیں !مقدس آپی آپ کو اولڈ لوگ بلا رہیں ہیں!ویسے کہتے ہیں ناں !اولڈ از گولڈ ۔ ۔ ۔
اب تو بڈھے بابوں والی عمر بھی نہیں رہی۔ہاں تو بیٹا اب اس عمر میں ہم جیسوں کو بڈھے بابے ہی کہا جائے گا۔
قبر میں پاؤں لٹکائے بیٹھے ہیں بلکہ دھڑ تک گڑے ہوئے ہیں۔اب تو بڈھے بابوں والی عمر بھی نہیں رہی۔
چاچو لوگ دیکھ لیں !مقدس آپی آپ کو اولڈ لوگ بلا رہیں ہیں!ویسے کہتے ہیں ناں !اولڈ از گولڈ ۔ ۔ ۔
گڑے مردے کیوں اکھاڑے جائیں؟قبر میں پاؤں لٹکائے بیٹھے ہیں بلکہ دھڑ تک گڑے ہوئے ہیں۔
کہنے دو، اس کی مانتا کون ہے، ویسے یہ خود اب خاصی اولڈ ہو گئی ہے۔ میں تو اسے بڑی نانی اماں کہا کرتا ہوں۔
السلام علیکم ۔
السلام علیکم
میں بھی حاضر