یہ ’’چند‘‘ ماہ دوہرے ہندسے digits میں بھی ہوسکتے ہیںاب آئے گا ناں مزہ یپییی ییی ی
ہاہاہا زین میں نے پہلے مبارک والی پوسٹس پڑھ لیں نیچے ۔۔ میں سمجھی تمہاری شادی کی ڈیٹ ویٹ فکس ہو گئی شاید ۔۔اللہ کا کرم ہے ۔ آپ کیسی ہیں ؟
جی آپی ۔مجھے ایک نئی جگہ اچھی جاب ملی ہے جہاں خبریں بنانے کے بعد کمپیوٹر کم ہی استعمال کرنے کا موقع ملتا ہے ۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم ۔۔۔ ۔کیسے مزاج ہیں ۔
السلام علیکم ۔۔۔ ۔کیسے مزاج ہیں ۔
وعلیکم السلام ۔ممممممممممممالسلام علیکم ۔۔۔ ۔کیسے مزاج ہیں ۔
شمشاد بھائی وہاں جانا دور کی بات جانے کی بات کرنے کی بھی اجازت نہیں
ہاہاہا زین میں نے پہلے مبارک والی پوسٹس پڑھ لیں نیچے ۔۔ میں سمجھی تمہاری شادی کی ڈیٹ ویٹ فکس ہو گئی شاید ۔۔
کیسی ہے نئی جاب ۔۔ زیادہ بہتر ہے ؟ بہت بہت مبارک ہو میں بالکل ٹھیک ٹھاک
ہمارے گھر کا ماحول کچھ مختلف نہیں اس حوالے سےکیوں بھئی ایسا کیوں؟ ایسی پابندی تو طالبان نے بھی افغانستان میں نہیں لگائی تھی۔
اللہ مبارک کرے ۔۔ اور ترقی کرو خوب
الحمداللہ۔ پہلے سے بہت بہتر ہے اور آگے بڑھنے کے چانسز بھی زیادہ
خیر مبارک
ہمارے گھر کا ماحول کچھ مختلف نہیں اس حوالے سے
الحمدللہ بالکل ٹھیک ہیں
آپ کیسے ہیں بھائی
شیخ صاحب اس دھاگے پر خوش آمدید۔
چلنا سب کچھ رہا ہے، بلکہ اب تو امریکہ کی سپلائی جو رُکی ہوئی تھی، وہ بھی چل پڑی ہے۔
و علیکم السلام
الحمد للہ مزاج اچھے ہیں۔
آپ وہی ظفری ہیں ناں جو اردو محفل میں پہلے بھی آیا کرتے تھے؟
الحمداللہ ۔۔۔ آپ سنائیں آپ کیسے ہیں اور نئی جاب کی مبارکباد قبول ہو ۔ اور ہاں شادی کی کب دینی ہے ۔وعلیکم السلام ۔ممم ممم ممم ممم
ظفری بھائی کیسے ہیں ۔کہاں ہیں ۔ ؟؟
گھر میں سب کیسے ہیں ؟
وعلیکم السلام بھیا