شمشاد
لائبریرین
جی ہاں ۔۔۔ ۔ ہم وہی ہیں ۔۔۔ مگر کیا واقعی ہم محفل پر آیا کرتے تھے ۔ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ۔
یاد تو ہمیں ہے ذرا ذرا، آپ ہی بھول جاتے ہیں۔
جی ہاں ۔۔۔ ۔ ہم وہی ہیں ۔۔۔ مگر کیا واقعی ہم محفل پر آیا کرتے تھے ۔ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ۔
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم ؟
الحمدللہ آپ کیسی ہیں ؟وعلیکم السلام آپی
کیسی ہیں آپ
میں بالکل ٹھیک آپیالحمدللہ آپ کیسی ہیں ؟
یہاں کہاں بھیا
ابھی محفل وارد ہوا ہوں۔اور منڈلا رہا ہوں کہ ادھر کیا چل رہا ہے۔یہاں کہاں بھیا
ہاں ناں میں نے تو صبح میں آواز دی تھیابھی محفل وارد ہوا ہوں۔اور منڈلا رہا ہوں کہ ادھر کیا چل رہا ہے۔
برطانیہ سے کینیڈا آواز پہنچتے پہنچتے وقت تو لگنا تھا نا۔ہاں ناں میں نے تو صبح میں آواز دی تھی
کوئی نہیں بھیا۔۔ میں نے ناراض ہو جانابرطانیہ سے کینیڈا آواز پہنچتے پہنچتے وقت تو لگنا تھا نا۔
کس سے ؟کوئی نہیں بھیا۔۔ میں نے ناراض ہو جانا
اففففففف بھیاا آپ سےکس سے ؟
آواز سے ؟
کیوں کیوںاففففففف بھیاا آپ سے
ہاں نہیں تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
السلام علیکم ؟
میرے خیال میں اپیا معلوم کر رہی ہیں کہ محفل میں کوئی ہے کہ نہیں۔و علیکم السلام
لیکن یہ سلام کے آخر میں سوالیہ نشان کیوں؟
یہ کون سی میٹنگ تھی اور اس میٹنگ میں کیا طے پایا ۔ ذرا ہمیں بھی اس بارے آگاہ کیا جائے۔وعلیکم السلام
لوگوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم آج کی میٹنگ سے فارغ ہو چکے ہیں۔
لگتا ہے ہندوستانی ڈرامے کافی دیکھی ہیں آپ؟ ہاں نہیں تو۔اففففففف بھیاا آپ سے
ہاں نہیں تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔