کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اشتیاق علی

لائبریرین
اور کوئی نئی تازی نہیں بھیا۔۔ بس کام کام اور کام
کھانا ابھی تو نہین کھایا۔۔ گھنٹے تک لنچ تائم ہو جائے گا :)
یہاں پاکستان میں تو کب کا دوپہر کے کھانے کا وقت گذر چکا۔ مگر آج میں نے دوپہر کے کھانے میں کچھ نہیں کھایا۔ ناشتہ خوب کیا تھا۔ :)
 
مقدس

اور میں تو ناشتہ کرتی ہی نہیں بھیا۔۔
لنچ میں بھی صرف آفس سے نکل کر واک کرنے جاتی ہوں۔۔ کبھی کبھار کچھ لے لیا ، زیادہ تر کافی پر گزارا ہو جاتا ہے۔ :)
 
کافی پر گزارا۔;)
بھئی ہمارا معاملہ تو کچھ الٹ ہے۔ مگر آج کل روٹین میں کچھ گڑ بڑ ہو گئی ہے۔ شاید موسم گرما کی وجہ سے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اور میں تو ناشتہ کرتی ہی نہیں بھیا۔۔
لنچ میں بھی صرف آفس سے نکل کر واک کرنے جاتی ہوں۔۔ کبھی کبھار کچھ لے لیا ، زیادہ تر کافی پر گزارا ہو جاتا ہے۔ :)

کوئی ایسا طریقہ مجھے بھی سکھا دو کہ ناشتہ بھی نہ کرنا پڑے اور لنچ بھی "واک" کرنے کی صورت میں ہو جایا کرے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت آپ کے علاقے میں گرمی کی کیا صورتحال ہے؟
گرمی میں مزید شدت آ گئی ہے۔ ابھی اس ویک اینڈ پر بارشوں کا آغاز تو ہو گیا ہے لیکن بس وہ چند لمحوں کی بات ہے۔تھوڑی دیر کے بعد حبس بھی اور گرمی بھی۔ درجہ حرارت ابھی بھی 40-41 پلس میں ہی رہتا ہے۔
 
السلام علیکم بٹیا رانی۔۔۔ آپ کو گرمی اور سرگرمی دونوں کے احوال بتانا ہوں گے۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top