ابن سعید
خادم
اللہ حافظ بٹیا رانی۔میں بھی سونے جارہی ہوں۔ اللہ حافظ
اللہ حافظ بٹیا رانی۔میں بھی سونے جارہی ہوں۔ اللہ حافظ
ہم تو دکنی میں محض مسکرا سکتے ہیں۔واہ بہت خوب سعود بھیا بھی دکنی زبان بولنے لگے ہیں ۔
وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہالسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔
یہ جاگ جاگ کر سونا کیسا ہوتا ہے بھیا ۔۔ اتنی بے سکونی والی نیند ۔۔وعلیکم السلام بٹیا رانی۔
ہم ایک دفعہ سو کر جاگ چکے ہیں۔ پھر سو جائیں گے تھوڑی دیر میں ان شاء اللہ۔