اشتیاق علی
لائبریرین
م م م م ۔ کچھ روٹین سے ہٹ کر بھی کر لیا کریں۔
یہ سب کر کے بہت خوب کر تی ہیں۔ خاص کر آخری کام۔بھیا گھر کے کام، آفس کے کام اور یہاں سب سے باتیں کرنا روٹین کا کام ہے۔ اور کیا کرنا ہے سب تو کر لیتی ہوں ناں
یہ سب کر کے بہت خوب کر تی ہیں۔ خاص کر آخری کام۔
اس کا مطلب ہے امی جان کو دھوکا بھی دے دیتی ہیں آپ۔ویسے اس کام کے بارے میں میری امی اکثر کہتیں ہیں کہ پتا نہیں کیا کھٹرپٹر لگا رکھتی ہو سارا دن۔۔ ٹائپنگ کرنے کو کہتیں ہیں ۔۔ ہی ہی ہی کیونکہ لیپ سے نہ آ سکوں تو موبائل سے سارا دن آن لائن رہتی ہوں،،، ہی ہی ہی
دھوکا کیسے بھیا؟اس کا مطلب ہے امی جان کو دھوکا بھی دے دیتی ہیں آپ۔
تھینکس بھائی میں دیکھ لوں گیچلیں بٹیا، ہم نے آپ کو اپنے سرکل میں شامل کر لیا ہے۔
اُففففففففففففففففف گھر پر بھی آکر کام آپ آفیس میں کام کر کے تھکی نہیں تھی کیا جو گھر پر بھی کام کر نےلگیجی میں بھی جاب کرتی ہوں۔
اعلان اس لئے کیا تھا کہ مجھے کچھ کام کرنا تھا۔
واہ بہت خوب۔ یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ کیا امی جان کبھی محفل پر آئی ہیں؟دھوکا کیسے بھیا؟
امی کو تو سب پتا ہوتا تھا۔۔ کہ محفل میں سارا دن گھومتی رہتی ہوں اور تو اور امی یہاں موسٹ محفلین کو جانتیں بھی ہیں
نہیں بھیا جبکہ میں نے کوشش بہت کی تھیواہ بہت خوب۔ یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ کیا امی جان کبھی محفل پر آئی ہیں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
تھینکس بھائی میں دیکھ لوں گی
اُففففففففففففففففف گھر پر بھی آکر کام آپ آفیس میں کام کر کے تھکی نہیں تھی کیا جو گھر پر بھی کام کر نےلگی
السلام علیکم
اچھی ہو بلکہ بہت زیادہ اچھی ہوںوعلیکم السلام
کیسی ہیں امید سس
اور کہاں ہوتیں ہیں آج کل
کیسے ہیں آپ؟و علیکم السلام
اچھی ہو بلکہ بہت زیادہ اچھی ہوں
میں نے کہاں جانا ہے یہیں آپ کے ساتھ بس کچھ کچھ گھر میں مصروف
آپ سنائیں ۔۔
اس بات پر ایک بونگا سا شعر یاد آ گیا ۔نہیں بھیا جبکہ میں نے کوشش بہت کی تھی
پر انہیں یہ سب ایسے ہی فضول لگتا ہے
جی بالکل اس میں کسی شک کی گنجائش نہیں ہے۔اس میں کوئی شک نہیں بھیا