عائشہ عزیز
لائبریرین
ہی ہی ہییہ بٹیائیں بہت ستاتی ہیں سچ میں ۔
اللہ انہیں ہنستا مسکراتا کھلکھلاتا رکھے سدا ۔ آمین
بٹیا میری سچی غزل کی طبیعت کچھ خراب ہے ۔
سو زیادہ توجہ اس طرف ہی ہے ۔
اللہ اسے صحت سے نوازے آمین
چاچو بس آپ سے دعائیں لینے کو دل کررہا تھا
اللہ خیر کرے یہ کون ہیں چاچو؟
آمین