عائشہ عزیز
لائبریرین
اور آپ اپنے لیے کام بڑھا رہے ہیں کپڑے گندے کرکے
اور آپ اپنے لیے کام بڑھا رہے ہیں کپڑے گندے کرکے
اور آپ اپنے لیے کام بڑھا رہے ہیں کپڑے گندے کرکے
کیوں نہیں اپیاہممم ممم اور اب عائشہ ہی مجھے فردا فردا تمام (میرے لیے) نئے چہروں سے روشناس کروائے گی !!!
کیوں نہیں آپ حکم کریں اپیا عالیہ !وہ تو آپ نے دھو کر دینے ہیں ناں
شاباش !!!!!! اب اسی طرح آہشتہ آہشتہ سب کے باری میں بتانا ہے !!!!!کیوں نہیں اپیا
ابھی یہاں تبسم بہنا جن سے بات ہورہی ہے یہ محفل کی سب سے معصوم رکن ہیں۔ چپکے چپکے سے اتنے زیادہ پیغام بنا لیے انہوں نے ۔۔میں بھی ابھی دیکھے۔ مبارک ہو تبسم بہنا
اور مقدس اپیا ہیں ہماری بہت ہی پیاری اپیا اور سب کی لاڈلی بہنا
مقدس اپیا ابھی حال ہی میں مدیر اعلیٰ بنیں ہیں اور لائبریری کے حوالے سے ایک بہت ویلیو ایبل رکن ہیں۔ اتنا کام کرتی ہیں کہ بس !!!
شو شویٹکیوں نہیں آپ حکم کریں اپیا عالیہ !
اور زھرا علوی اپیا یہ ہیں ہمارے اچھے سے بھیا جن کا آپ کو پتا ہے
جب کہ لیٹ جانے والوں کا خیال اس کے برعکس ہوتا ہے کہ کمپیوٹر کے سامنے لیٹ کر کام کرنے کو مزدوری سمجھتے ہیں وہ عیش پسندلیٹ آنے والوں کا خیال ہے کہ بندہ مزدور کے اوقات بہت کٹھن ہوتے ہیں۔
میں سیڑھی لگا دوں گی ناں اور پھر نیچے سے پکڑ کر رکھوں گی تو اتر جائیے گاافف عائشہ بانس پہ مت چڑھاؤ، اتروں گی کیسے میں
ہاہاہاہاہاان سے اور ان کی تمام عادات اور خوبیوں سے تو میں مدت سے واقف ہوں !!!اور زھرا علوی اپیا یہ ہیں ہمارے اچھے سے بھیا جن کا آپ کو پتا ہے
سنا ہے کہ کوئی سعود بھیا کے بارے میں پوچھے تو سمپل ہے آپ کو صرف تین یا پانچ مسکانیں لگانی ہوں گی اور اگر آپ سے کوئی سوال پوچھے تو "ہم کو کیا پتا؟" کہنا ہوگا۔ اور پوچھنے والا سمجھ جائے گا۔
اتنی محنت کرتے ہیں اور تھکتے بالکل نہیں جب دیکھو کوئی کام کرنے میں مصروف ہیں لیکن ماتھے پر کوئی شکن نہیں چاہے آپ جتنا مرضی تنگ کرلو ۔
یہ کام کرنے کو بھی تیار ہوں لیکن اس کے لیے آپ کو پکا وعدہ کرنا ہوگا کہ آپ روز آیا کریں گی۔ سیمنٹ والا پکا وعدہ ۔۔ہاں جی !!شاباش !!!!!! اب اسی طرح آہشتہ آہشتہ سب کے باری میں بتانا ہے !!!!!
کچھ لوگ تو لیٹ کر ہنستے بھی ہیں بلکہ لوٹ کر ہنستے ہیں۔جب کہ لیٹ جانے والوں کا خیال اس کے برعکس ہوتا ہے کہ کمپیوٹر کے سامنے لیٹ کر کام کرنے کو مزدوری سمجھتے ہیں وہ عیش پسند
کیوں نہیں اپیا
ابھی یہاں تبسم بہنا جن سے بات ہورہی ہے یہ محفل کی سب سے معصوم رکن ہیں۔ چپکے چپکے سے اتنے زیادہ پیغام بنا لیے انہوں نے ۔۔میں بھی ابھی دیکھے۔ مبارک ہو تبسم بہنا
اور مقدس اپیا ہیں ہماری بہت ہی پیاری اپیا اور سب کی لاڈلی بہنا
مقدس اپیا ابھی حال ہی میں مدیر اعلیٰ بنیں ہیں اور لائبریری کے حوالے سے ایک بہت ویلیو ایبل رکن ہیں۔ اتنا کام کرتی ہیں کہ بس !!!
ہمارا تعرف تو عائشہ نے کرا دیا ہے آپ کوہممم ممم اور اب عائشہ ہی مجھے فردا فردا تمام (میرے لیے) نئے چہروں سے روشناس کروائے گی !!!
کس بات کی مبارک بات دی جا رہی ہو مجھے ۔ میں نے تو آپ کو مس کر تے ہوئے اتنے پیغامات بنا ئے ہیں
الٹے بانس بریلی کو۔۔۔ اب سمجھو اسے بچووووووووافف عائشہ بانس پہ مت چڑھاؤ، اتروں گی کیسے میں
اور کچھ لُوٹ کر لَوٹ جاتے ہیں اور خبر تک نہیں ہوتیکچھ لوگ تو لیٹ کر ہنستے بھی ہیں بلکہ لوٹ کر ہنستے ہیں۔
ہاں جی آپ نے ہمارے مس کر نے پر نظر ہی نہیں ڈالیچار ہزار پیغامات کی ناں
افففف اتنااااا مس کیا سو سویٹ
ارے ان کے بارے میں کیا پوچھئے آپ نے ابھی ایک دھاگہ نہیں دیکھا بہنا ؟ہمارا تعرف تو عائشہ نے کرا دیا ہے آپ کو
اب آپ بھی کچھ بتائیں آپنے بارے میں
اور جب لوٹ کر آتے ہیں تو لوٹا کھو چکے ہوتے ہیں۔اور کچھ لُوٹ کر لَوٹ جاتے ہیں اور خبر تک نہیں ہوتی