کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مانو بلی یہ ستانے کا کام تم نے کب سے شروع کر دیا۔

اور تمہیں اپنی زہرہ اپیا کا علم نہیں۔ وہ اسلام آباد میں بہت بڑی افسر لگ گئی ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ وہ اپنی افسری تم پر جھاڑ دیں۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مانو بلی یہ ستانے کا کام تم نے کب سے شروع کر دیا۔

اور تمہیں اپنی زہرہ اپیا کا علم نہیں۔ وہ اسلام آباد میں بہت بڑی افسر لگ گئی ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ وہ اپنی افسری تم پر جھاڑ دیں۔
چاچو وہ تو میری ڈیوٹی ہے ناں سب کو ستانا :laugh:
اور مجھے پتا ہے زھرا علوی اپیا بہت اچھی افسر ہیں اس لیے میں ان کو تنگ کرسکتی ہوں اور دیکھیے گا وہ مجھے کچھ بھی نہیں کہیں گی۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
چاچو وہ تو میری ڈیوٹی ہے ناں سب کو ستانا :laugh:
اور مجھے پتا ہے زھرا علوی اپیا بہت اچھی افسر ہیں اس لیے میں ان کو تنگ کرسکتی ہوں اور دیکھیے گا وہ مجھے کچھ بھی نہیں کہیں گی۔ :p
اس کا مطلب ہے تمہیں اسلام آباد کا علم نہیں۔ کبھی گئی بھی ہو اسلام آباد کہ نہیں؟
 

فہیم

لائبریرین
وہ زمین پر پڑی ہوئی چونی نہیں ڈھونڈ سکتا ۔۔۔ دلہن کیا ڈھونڈے گا ۔ ایک بار ڈھونڈنے گیا تھا تو کسی اور نے اس کا ہاتھ مانگ لیا ۔ بس پھر کیا ۔۔۔ ۔۔ جوشِ مروت میں اس کا ہاتھ کسی اور کے ہاتھ میں پکڑا کر بکرا منڈی چلا گیا اور ایک اچھی سی گائے خریدد لایا ۔ پھر اسی گائے کو بقر عید پر ذبح کرکے اس کے تکوں سے اپنے ارمانوں پر بھڑاس بھی نکالی ۔ آج کل عجیب عجیب گانے اپنے اسٹیٹس کے باکس میں بھرتا رہتا ہے ۔ روتے ہیں چھم چھم رے ۔۔۔ دیکھ لیا ترا پیار ۔;)

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا،
ظفری بھائی ہمارے لیے بعد میں ڈھونڈیے گا پہلے تو۔۔۔۔ :)

اور یہ کیا آپ میری پروفائل کی جاسوسی کرتے رہتے ہیں:ROFLMAO:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top