وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام
کیسی ہیں بٹیا رانی اور کہاں گم ہیں؟
آج ہم نے ایک فہرست بنائی ہے ان بے پر کیوں کی جو ہم لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔میں ٹھیک ہوں بھیا
گم تو نہیں ہوں
اب سوچ رہے ہیں کہ پہلے لائبریری سائٹ کا لکھیں یا بے پر کی؟چلیں بھیا پھر آپ شروع ہو جائیں
و علیکم السلامالسلام علیکم
مانتی تو ہوںاپیاااااااا آپ میری بات کیوں نہیں مانتی ہیں؟؟؟
میرے گُشے کا پتا ہے ناں پھر ؟
مجھے بھی نہیں لکھنا آتا۔۔سچی میں میرا یقین کریں۔
وعلیکم السلام !السلام علیکم
میں بھی حاضر
و علیکم السلام
کیسی ہو بڑی نانی اماں؟
السلام علیکم
السلام علیکم
میں بھی حاضر
السلام علیکم!
کیسے ہیں سب محفلین؟
الحمداللہ بجو میں بھی ٹھیک ہوںمیں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں
وعلیکم السلام بھیا
وعلیکم السلام بھیا
وعلیکم السلام بھیا
الحمدللہ ٹھیک ہیں
آپ کیسے ہیں
الحمداللہ بھائی میں ٹھیک ہوں امید ہے مزاج بخیر ہو نگےالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب محفلین؟
وعلیکم السلام !
جناب کیسے ہیں آپ؟