ابن سعید
خادم
صحت کاملہ و عاجلہ کی دعائے خیر۔۔۔اور کل سحری انشآاللہ !
صحت کاملہ و عاجلہ کی دعائے خیر۔۔۔اور کل سحری انشآاللہ !
معذرت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔معذرت اشتیاق بھائی، آپ کی بات کا جواب نہیں لکھا تھا، جی میں بس شروع میں چند روزے رکھ سکی ، اب کافی بہتر ہے آج اللہ کا شکر
و علیکم السلام!۔ کیسے مزاج ہیں آپ کے؟السلام علیکم ۔۔۔
الحمداللہ ۔۔ آپ؟؟و علیکم السلام!۔ کیسے مزاج ہیں آپ کے؟
وہ زحال بھائی نے دھاگہ کھولا ہوا ہے۔ ڈھونڈتا ہوں کہاں گیا؟کہاں شمشاد بھائی؟
الحمد اللہ ہم بھی ٹھیک ہے۔ آپ سنائیے کیا مصروفیات ہیں آج کل؟الحمداللہ ۔۔ آپ؟؟
سحر، کام، افطار، کھانا اور سونا ۔۔۔ یہ مصروفیت ہے ۔۔الحمد اللہ ہم بھی ٹھیک ہے۔ آپ سنائیے کیا مصروفیات ہیں آج کل؟
کافی اچھی مصروفیات ہیں آخری والے کو چھوڑ کر ۔ ہماری روٹین بھی کچھ ایسی ہی ہے ۔ مگر دفتری کام بھی بڑھ گیا ہے۔سحر، کام، افطار، کھانا اور سونا ۔۔۔ یہ مصروفیت ہے ۔۔
آپ سنائیں ۔۔
جس وقت میں نے آپ کا یہ پیغام دیکھا اسی وقت یہاں لائٹ گئیہم آپ کو اسکائپ پر ڈھونڈھ رہے ہیں۔