ابن سعید
خادم
سیدہ شگفتہ بٹیا کی طبیعت اب کیسی ہے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب؟
ہم کیسے مان لیں؟ کوئی تصویری ثبوت؟ایک بہت ہی خوبصورت بلکہ خوبصورت ترین صبح کے لیے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر!
سیدہ شگفتہ بٹیا کی طبیعت اب کیسی ہے؟
یہ تو اچھی خاصی نثری شاعری ہو گئی!خیریت سے ہیں سعود بھائی؟ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
اس وقت بیکٹیریل سائیکل اپنے عروج پر ہوتا ہے ۔ تو بیکٹیریا ہیں ، بخار ہے ، اینٹی بائیوٹک ہے اور ہم ہیں
کونسے مقابلے میں ؟؟؟
یہ تو اچھی خاصی نثری شاعری ہو گئی!
وعلیکم السلام۔۔۔السلام علیکم، امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔
اللہ بہتر کرے اور جلد ہی آپ کو رمضان کی سعادتوں سے پھر سے مستفید فرمائے۔
وعلیکم السلام۔۔۔
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ بٹیا کی طبیعت اب کیسی ہے؟
ایک دھاگے پر مقابلہ حُسن منعقد ہونے کو ہے، اس کی بات کر رہا تھا۔
ایک اور شعر۔۔۔اللہ کا شکر سعود بھائی
بیکٹیریا کم، بخار بھی کم ، اینٹی بائیوٹک بھی کم اور ہم
ہائیں اپیا آپ روزے نہیں رکھ رہیں۔ کیا بات ہے طبیعت تو ٹھیک ہے آپ کی؟
ایک اور شعر۔۔۔
تھوڑی سی ہمت، تھوڑا سا پانی اور دو دفعہ بسم اللہ کہنے بھر کا فاصلہ رہتا ہے۔ ایک دن میں دو بج کر تینتالیس منٹ پر اور دوسرا رات گیارہ تینتالیس پر۔۔۔
اب صرف دو اینٹی بائیوٹک کیپسول باقی ہیں اللہ کا شکر
تھوڑی سی ہمت، تھوڑا سا پانی اور دو دفعہ بسم اللہ کہنے بھر کا فاصلہ رہتا ہے۔ ایک دن میں دو بج کر تینتالیس منٹ پر اور دوسرا رات گیارہ تینتالیس پر۔۔۔