کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

مانو بچہ کیسی ہو؟ اللہ کرئے کہ اب طبیعت سنبھل گئی ہو۔ ناعمہ کیسی ہے؟ تمہارے ابو امی تو ابھی بھی نڈھال ہوں گے۔
جو بھی ہوا وہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مرضی تھی اور اس کے آگے کوئی دم نہیں مار سکتا۔ کامیاب وہی ہے جو اس کی رضا میں راضی ہے۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ تم لوگوں کو صبر دے اور اس غم کو سہنے کی ہمت اور طاقت دے۔
 
عائشہ عزیز

ٹھیک ہوں چاچو
ناعمہ بھی ٹھیک ہے
جزاک اللہ چاچو
 
ما شاء اللہ۔

اور ہمارے یہاں ایک گھنٹہ بعد افطار کا وقت ہو جائے گا۔ پھر ہم رات کی نماز سے فارغ ہو کر آپ کے لئے بے پر کی لکھیں گے ان شاء اللہ۔ میٹنگ کی مصروفیت کی وجہ سے اب تک نہیں لکھ سکے تھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top