فہیم
لائبریرین
وعلیکم السلام
رمضان میں عید کے چاند کی طرح تو نہیں کہنا چاہ رہے تھے
اور سناؤ تم کیسے ہو،
حالات کیسے ہیں کوئٹہ کے۔
وعلیکم السلام
السلام علیکم
السلام علیکم!
کیسے ہیں تمام محفلین؟
السلام علیکم ۔۔۔
Alsalam o alikum
نہیں جس کی رہائی عید کے چاند کے نظر آنے سے مشروط ہےوعلیکم السلام
رمضان میں عید کے چاند کی طرح تو نہیں کہنا چاہ رہے تھے
اور سناؤ تم کیسے ہو،
حالات کیسے ہیں کوئٹہ کے۔
وعلیکم السلام۔Alsalam o alikum
I am alright.وعلیکم السلام
کیسےہیں آپ سب۔
اللہ رحم فرمائے۔نہیں جس کی رہائی عید کے چاند کے نظر آنے سے مشروط ہے
اللہ کا کرم ہے ۔
حالات کا کیا بتاؤں۔ کچھ دن کے لئے درست ہوتے ہیں اور پھر خراب ۔ اب اگست کا مہینے آرہا ہے تو حالات مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے
I am using Explorer lalaوعلیکم السلام۔
بٹیا، آپ کون سا براؤزر استعمال کرتی ہیں جس سے اردو نہیں لکھی جا رہی؟
آپ نستعلیق تھیم استعمال کر رہی ہیں یا کوئی اور؟I am using Explorer lala
آپ کیسے ہیں ؟اللہ رحم فرمائے۔
حالات مزید خراب ہوتے جارہے وہاں کے تو
تم دیکھ بھال کر کہیں بھی آیا جایا کرو۔
اللہ کا کرم ہےآپ کیسے ہیں ؟
موسم کیسا ہے کراچی کا ؟
I am using Explorer lala
آپ نستعلیق تھیم استعمال کر رہی ہیں یا کوئی اور؟
طبیعت کیسی ہے ابھیمیں ٹھیک ہوں فہیم بھیا
تو آپ کا مسئلہ کیسے حل ہوا تھا؟ایسا میرے ساتھ بھی ایک بار ہوا تھا کہ میں نے ونڈوز انسٹال کی تو اردو گم تھی۔
اور مسئلہ صرف یہ تھا کہ رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر لوڈ نہیں ہورہا تھا۔
اب ٹھیک ہو گیا لالہآپ نستعلیق تھیم استعمال کر رہی ہیں یا کوئی اور؟
صبر کرنے سےتو آپ کا مسئلہ کیسے حل ہوا تھا؟
یہ ہوئی ناں بات!اب ٹھیک ہو گیا لالہ
صبر کرنے سے
کہ نیٹ کی اسپیڈ سلو تھی اور میں بنا صبر کیے ہی لکھنا شروع کردیتا تھا
لیکن جب کچھ دیر رک کر صبر کیا تو وہ لوڈ ہوگیا تھا۔
ویسے شاید ایسا جاوا ان ایبل نہ ہونے کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔
ٹھیک ہے بھیا منہ میں بہت درد ہےطبیعت کیسی ہے ابھی
افطاری کی آج ٹھیک سے۔
یہاں تو ایک حادثہ ہوگیا آج۔
اور مجھے بہت رلایا اس نے۔
ٹھیک ہے بھیا منہ میں بہت درد ہے
جی جو قسمت میں تھا کھا لیا
کیا ہوا ؟؟؟