ابن سعید
خادم
ہم تو امیداورمحبت رکھتے ہیں۔کانونٹ میں ہماری پرنسپل کا پسندیدہ موضوع 'امید' ہوا کرتا تھا۔ ہر دو چار مہینوں کے بعد پھر اسی موضوع پر زور و شور سےسرگرمیاں شروع ہو جاتی تھیں۔ اب میری کوشش ہوتی ہے دوسروں کو 'خوش امیدی' کی تلقین کروں

امیداورمحبت سے یاد آیا کہ امید کے وعدے بھی میرے جیسے ہی ہوتے ہیں۔ انہوں نے جون جولائی میں ہماری طرف آنے کا کہا تھا۔ اب دیکھیں اگست آن پہنچاہم تو امیداورمحبت رکھتے ہیں۔
گڈ۔ جلدی سے بالکل ٹھیک ہو جائیں۔ٹھیک ہوں اپیا
کالج؟؟؟وعلیکم السلام
ہم تو بخیر ہیں اور اب کالج جا رہے ہیں۔
بٹیا رانی کیا ہو رہا ہے آج کل؟ٹھیک ہوں بھیا
بہادر بچے طبعیت جلدی ٹھیک کرو نا!کچھ نہیں بھیا
میری طبیعت ٹھیک نہیں
و علیکم السلام! کیا حال ہیں جناب ؟السلام علیکم
میں بھی حاضر
و علیکم السلامالسلام علیکم
میں بھی حاضر
جی اپیابہادر بچے طبعیت جلدی ٹھیک کرو نا!
کہاں گم رہتی ہیں آج کل آپالحمد اللہ۔ میں بھی خیریت سے ہوں فہیم۔
اچھا۔ اصل میں سوموجل سے اندازہ لگایا تھا میں نے ۔
کیسی ہیں آپ عائشہ بہنا ؟وعلیکم السلام
جیتی رہووعلیکم السلام