کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
السلام علیکم
رمضان+گرمی+کام+سستی+نیند= گمشدگی :)
کیسے ہیں سعود بھائی؟ روزے کیسے گزر رہے ہیں اور پڑھائی کیسی جا رہی ہے؟
ایک تو بٹیا کے جوابات اتنے بے ساختہ اور پر لطف ہوتے ہیں کہ جواب دینے کا جی ہی نہیں کرتا۔ :) :) :)

ہم الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔ اور سب کچھ درست گذر رہا ہے۔ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ایک تو بٹیا کے جوابات اتنے بے ساختہ اور پر لطف ہوتے ہیں کہ جواب دینے کا جی ہی نہیں کرتا۔ :) :) :)

ہم الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔ اور سب کچھ درست گذر رہا ہے۔ :)
فاؤل فاؤل۔
الحمد اللہ۔ دیکھیں وقت کیسے گزرتا چلا جاتا ہے ناں۔ ابھی تو رمضان کا آغاز ہوا اور ابھی پہلا عشرہ ختم بھی ہو گیا۔ :)
 
:) :) :) :) :)
الحمد اللہ۔ دیکھیں وقت کیسے گزرتا چلا جاتا ہے ناں۔ ابھی تو رمضان کا آغاز ہوا اور ابھی پہلا عشرہ ختم بھی ہو گیا۔ :)
نہ صرف یہ بلکہ وقت کی رفتار دیکھنی ہو تو وہ مراسلہ دیکھیں جس میں چھوٹی سی دنیا کی رشوت کی بات ہوئی تھی۔ :) :) :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین

:smile2: کانونٹ میں ہماری پرنسپل کا پسندیدہ موضوع 'امید' ہوا کرتا تھا۔ ہر دو چار مہینوں کے بعد پھر اسی موضوع پر زور و شور سےسرگرمیاں شروع ہو جاتی تھیں۔ اب میری کوشش ہوتی ہے دوسروں کو 'خوش امیدی' کی تلقین کروں :openmouthed:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top