فہیم
لائبریرین
یعنی بزرگوں کی محفل شمشاد بھائی و نایاب بھائی کے ساتھ حقے کی چوپال سجانےدھت تیرے کی ۔ میں یہاں سے جارہا ہوں ۔ اور سب کان کھول کر سن لیں میں کسی کا انکل ونکل نہیں ہوں نہ مجھے کوئی انکل کہے ورنہ وہ دنگل ہوگا کہ دنیا دیکھے گی

کسی کے لیے گرما گرمیکراچی میں موسم کیسا ہے آجکل ؟ درجہ حرارت ؟
مزاج شریف کا حال معلوم ہوتا ہے یہ توابھی تک تو بہت خوشگوار ہے ۔ پر لگتا ہے اب گرج چمک شروع ہونے والی ہے
گھریلو گرج چمک کی خیر ہے، خیال رکھیے گا گرج چمک کے بعد برسات نہ شروع ہو جائے۔ابھی تک تو بہت خوشگوار ہے ۔ پر لگتا ہے اب گرج چمک شروع ہونے والی ہے
شکریہ عثمان بھائی۔ ویسے کوئی دو ہفتوں سے بالکل وقت پر جا رہا ہوں اور وقت پر چھٹی کر رہا ہوں۔مبارک ہو شمشاد بھائی ،
ویسے میرے خیال سے دفتر والوں نے گھڑیاں اس یاد دہانی کے لئے تقسیم کی ہیں کہ خدا کے بندو دفتر وقت پر آیا کرو اور وقت ختم ہونے سے پہلے نہ کھسکا کرو۔
گویا گھڑی نے کام کر دکھایا۔شکریہ عثمان بھائی۔ ویسے کوئی دو ہفتوں سے بالکل وقت پر جا رہا ہوں اور وقت پر چھٹی کر رہا ہوں۔
بھیا نے!کس نے کہا بھیا؟