کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اب شائد رات ڈیڑھ کے بعد ملاقات ہو کہ یہاں لائٹ نے بھاگ جانا ہے
تو اس سے پہلے ہم ہی بھاگ لیتے ہیں :)

ٹاٹا
 
زبیر مرزا

محفلین
اچھا لیاقت آباد کے ریلوے اسٹیشن کے قریب کا علاقہ تو ہمارا دیکھا ہوا ہے
کافی عرصہ ہوا مگر اس طرف جانا کم ہی ہوا :)
 
فہیم

لائبریرین
اچھا لیاقت آباد کے ریلوے اسٹیشن کے قریب کا علاقہ تو ہمارا دیکھا ہوا ہے
کافی عرصہ ہوا مگر اس طرف جانا کم ہی ہوا :)
لیکن لیاقت آباد میں کیا اس کے اریب قریب بھی کوئی ریلوے اسٹیشن نہیں پایا جاتا :)
کریم آباد کی طرف سے ایک ریل کی پٹری ضرور گزرتی ہے لیکن وہاں سے کوئی ٹرین گزرے دہائیاں گزر گئی ہیں :)
 
زبیر مرزا

محفلین
لیکن لیاقت آباد میں کیا اس کے اریب قریب بھی کوئی ریلوے اسٹیشن نہیں پایا جاتا :)
کریم آباد کی طرف سے ایک ریل کی پٹری ضرور گزرتی ہے لیکن وہاں سے کوئی ٹرین گزرے دہائیاں گزر گئی ہیں :)
ارے یار اسٹیشن تو لیاقت آباد کا کہلاتا تھا
میر انیس سے پوچھ لیں لالوکھیت دس نمبر سے قریب تھا وہ اسٹیشن جہاں تک مجھے یاد ہے
لوکل ٹرین کوئی پندرہ سال تک تو چلتی تھی ناظم آباد تک تو ہم بھی گئے ہیں
 
جہاں تک ہماری معلومات ہیں یہ ہمارے دنیا میں آنے سےپہلے کی بات ہے :)
 
زین

لائبریرین
پرسوں یکم اگست بروز بدھ میری دفتر کی جانب دے افطاری تھی۔ جس میں افطاری کے بعد کچھ لوگوں کو outstanding performance ایوارڈز سے بھی نوازہ گیا۔
مجھے بھی ایک گھڑی انعام میں ملی۔ سوچا آپ سب کے ساتھ شیئر کیا جائے۔

Omega.png
بہت خوبصورت گھڑی ہے :)
مبارک ہو
 
زبیر مرزا

محفلین
ہاں جی ہم بڑے شوق سے ٹرین کی آمد ورفت دیکھا کرتے ہیں کہ اردوکالج کا اسٹیشن ہمارے گھر سے نزدیک تھا
پٹری پر سکہ رکھ کے اسکے پچکنے کا نظارہ ( جو کبھی نا ہوسکا) گھرسے کچھ سودا لینے نکلنا اورٹرین دیکھنے میں محو ہوجانا
ہائے بچپن کے وہ دن
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top