کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ایک درد سعود بھائی کو بھیج دیں ایک مجھے :)
خوشی اور غم کے سبھی موسم اپنے ہوتے ہیں ،
کسی کو اپنے حصے کا کوئی لمحہ نہیں دیتا ،
اٹھانا خود ہی پڑتا ہے تھکا ہارا بدن اپنا ،
کہ جب تک سانس چلتی ہے کوئی کندھا نہیں دیتا۔۔
 
فہیم

لائبریرین
خوشی اور غم کے سبھی موسم اپنے ہوتے ہیں ،
کسی کو اپنے حصے کا کوئی لمحہ نہیں دیتا ،
اٹھانا خود ہی پڑتا ہے تھکا ہارا بدن اپنا ،
کہ جب تک سانس چلتی ہے کوئی کندھا نہیں دیتا۔۔

لیکن ہم نے تو سنا ہے
خوشیاں باٹنے سے بڑھتی ہیں
اور غم باٹنے سے کم ہوجاتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top