قرۃالعین اعوان
لائبریرین
جی فقظ اتنا ہی۔۔
مسکان کی کنجوس مسکان پری۔
یہ تو بہت ہی خوبصورت بات کہی بٹیا نے۔نہیں بھیا!
پہلے ہم عادتیں بناتے یا بگارتے ہیں۔۔۔ ۔
پھر یہی عادتیں ہمیں بناتی یا بگاڑتی ہیں۔
فارغ نہیں ہوں ناںمسکان کی کنجوس مسکان پری۔
مسکان محل سے جو عنایت ہو جائے اسی پر اکتفا کر لیں گے۔فارغ نہیں ہوں ناں
اس لیے ایک پر ہی گزارا کر لیں
صد فیصد متفق!شکر یہ بھیا!
یہ کتابوں کی ہمنشینی آگاہی کا سبب بن جاتی ہے
ایک تو آپ مشکل اردو بولتے ہیںمسکان محل سے جو عنایت ہو جائے اسی پر اکتفا کر لیں گے۔
ہم کو کیا پتا؟ایک تو آپ مشکل اردو بولتے ہیں
اکتفا کہنا ضروری تھا کیا بھیا
گزارا چل رہا تھا ناں
افففف بھیاااااااہم کو کیا پتا؟
کیا ہوا بٹیا؟ کھانا جل گیا؟افففف بھیااااااا
کھانا جلے دشمنوں کاکیا ہوا بٹیا؟ کھانا جل گیا؟
یعنی سعود بھیا کے دشمن؟ جن کو مائکرو ویو اوون میں صرف دو بٹن سمجھ میں آتے ہیں۔کھانا جلے دشمنوں کا
ہمارا کیوں