کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام!
بھئی خواتیں تو نھیں !
حضرات اَویلبل ہیں!:p
کیوں عائشہ بہن اور سارہ آپی کو آپ خواتین میں شمار نہیں کرتے :biggrin:
وعلیکم السلام
کیسے ہو زین
کہاں گم ہو آج کل
حالات کیسے ہیں تمہاری طرف۔
تھکاوٹ طاری ہے ۔
مصروفیت کی وجہ سے کم آرہا ہوں
حالات ٹھیک نہیں۔ آج فائرنگ کے ایک واقعہ میں چھ بندے مارے گئے
 

ناز پری

محفلین
السلام علیکم آج میں بھی حاضر ہو گئی ہوں کیسے ہیں آپ سب اور کیا ہور ہا ہے آج کل .دیر سے آنے کے لیے معذرت خواہ ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top