شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی
کیسے ہیں آپ
و علیکم السلام
الحمد للہ، اچھا ہوں۔ ابھی تھوڑی چھٹی ملی ہے۔
السلام علیکم شمشاد بھائی
کیسے ہیں آپ
ہی ہی ہی ہی شمشاد بھیاااااا
میں نے اب ڈائٹنگ چھوڑ دی
وہ وہی انگلش میں ایک چار تین والا ہوتا ہے ۔
ان کا زرد رنگ کام کی وجہ سے نہیں ڈائیٹنگ کی وجہ سے ہے۔
وہ یہاں نہیں بولتے ناں ٹینڈی
فون پر بولوں گی
و علیکم السلام
الحمد للہ، اچھا ہوں۔ ابھی تھوڑی چھٹی ملی ہے۔
لیکن چائے تو نہیں چھوڑی ناں۔
ہی ہی ہی ہی ہی ہی چاچووووووووووووووووووووو دیکھ لیں مقدس کو آپ کے سامنے ہی بولے جارہی ہے
ڈینگی تمہارے آگے کیا بیچتا ہے بیچارہ۔
ہر درد کی دوا ہے ہر مرض سے بچائے
وہ صف شکن بنیں گے پیتے رہے جو چائے
پیو اور جیو
ہی ہی ہی سو ٹرو بھیا
چاچو کچی آپ سے
اوئی کب بولا میں نے کچھ
ہی ہی ہی
شمشاد بھیا دو لگائیں اس ٹینڈی کو آپ
دو میں لگاتی ہوں بچی تم کو ذرا یہاں تو آؤ نا
سعود بھیا کو کریلا بھی بے حد پسند ہے۔کیا حال ہے سویئٹی میں حاضر ہوں باجی کریلا تم غائب ہوگئی تھیں جیسے ہڈیاں سے ٹینڈی غائب ہو جاتی ہے ، مانا کہ سعو دلالہ کو بھنڈی بہت پسند ہے پر ضروری تو نہیں کہ تم کو میرے بھنڈی کہنے پر اتنی زیادہ خوشی ہو
لو ایک اور تازہ تازہ
وہ ناعمہ ہی کیا جو چپ ہو جائے
اور وہ مقدس ہی کیا جو کان نہ کھائے