حسن علوی
محفلین
میرے خیال سے تو لالہ کو مرغی بنا دینا چاہئے
مرغی؟
میرے خیال سے تو لالہ کو مرغی بنا دینا چاہئے
تمام اراکین کی خدمت میں آداب عرض ہے۔
بہنیں ایسی ہی ہوتی ہیں لالہ ، اور شکریہ کیوں کہا بھلا ؟ واپس لیں
چلیں واپس کر دیں اور بدلے میں معذرت قبول کیجیئے
کہاں جانا تھا آپ نے
شاید دبئی میں تھے اور یوکے کو جانا تھا
یہ خود کو لڑکا سمجھتی ہے ناں اس لیے ایسا کہہ رہی ہو گی۔
ارے اس بات کو تو اب دو ماہ ہو گئے فہیم آپ بھی کمال کرتے ہیں۔
کہیئے گرمی کے کیا حالات ہیں کراچی میں؟
آئیے جناب حس علوی صاحب۔ آج کیسے راستہ بھول پڑے۔
مجھے کچھ کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ آپ کی شادی ہو گئی ہے۔
اب تو جی کرتا ہے بھی کچھ ایسا کروں
گرمی کے حالات گرم ہی ہیں
اللہ کا کرم ہےاور دیگر معاملاتِ زندگی بخیروخوبی انجام پا رہے ہیں؟
ٹھہریئے میں ذرا ہیلمٹ پہن لوں
حسن کا 'ن' حذف کر گئے اور ساتھ ہی شادی بھی کر ڈالی،
شمشاد بھائی ایسا کچھ نہیں الحمدللہ بالکل محفوظ ہوں
وعلیکم السلام بھیااالسلام علیکم
ان شاءاللہ سب ہنستے مسکراتے خوش باش ہوں گے ۔ ؟
بالکل بھی نہیں۔۔۔آپ نے مجھے کھلانی ہےمیری سزا یہ کہ مجھے ایک ٹرک آئسکریم کِھلا دی جائے فی الفور
ایسی دی تیسی