ناعمہ عزیز
لائبریرین
چاچوووووووووووووووو
آرام پسند خاتون
لیکن ابھی تو زکام نہیں رہاجو بھی آپ کو پسند ہو
گرمی تو ہو رہی ہو گی نا تو بنا کر پی لیں زکام ہو تب ہی پینا ضروری نہیں ہےلیکن ابھی تو زکام نہیں رہا
ہاں گرمی میں تو روز ہی ڈھیروں مشروبات حلق سے اترتے رہتے ہیںگرمی تو ہو رہی ہو گی نا تو بنا کر پی لیں زکام ہو تب ہی پینا ضروری نہیں ہے
وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں؟السلام علیکم
کوئی ہے کیا یہاں۔
اللہ کا کرم ہے۔وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں؟
و علیکم السلام
فہیم بھائی کئی ایک اراکین موجود ہیں۔
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور آج میٹنگ ہوتی ہے ہماری۔اللہ کا کرم ہے۔
آپ سنائیے کیا مصروفیات چل رہی ہیں
وہ تو اکثر ہی ہوتی ہےالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور آج میٹنگ ہوتی ہے ہماری۔
الحمد للہ باقی سب تو معمول پر ہے۔وہ تو اکثر ہی ہوتی ہے
اور کیا نئی تازی ہیں
موسم کیسا ہے آپ کی طرف،الحمد للہ باقی سب تو معمول پر ہے۔
جمع کی بھی جمع ؟؟
کیسی ہو کیوٹ آپی؟
آج موسم تو بہت ہی خوشگوار ہو رہا ہے۔موسم کیسا ہے آپ کی طرف،
اور آج آپ صبح کی واک پر نہیں گئے
السلام علیکم
کوئی ہے کیا یہاں۔
تو پھر تو کہیں باہر جانا چاہیے تھا نہآج موسم تو بہت ہی خوشگوار ہو رہا ہے۔