حسن علوی
محفلین
بالکل بھی نہیں۔۔۔ آپ نے مجھے کھلانی ہے
آپ کو پتا ہے ناں کہ کتنی گرمی ہو رہی ہے ابھی یہاں
شکر ہے پچھلے کچھ دنوں سے دھوپ نکل رہی ہے،
میں نے تو شکر کا کلمہ پڑھا ہے کہ کچھ گرمی ہوئی
بالکل بھی نہیں۔۔۔ آپ نے مجھے کھلانی ہے
آپ کو پتا ہے ناں کہ کتنی گرمی ہو رہی ہے ابھی یہاں
اچھا پھر مجھے آئسکریم کھلائیں ناںشکر ہے پچھلے کچھ دنوں سے دھوپ نکل رہی ہے،
میں نے تو شکر کا کلمہ پڑھا ہے کہ کچھ گرمی ہوئی
چلیں پھر معذرت بھی واپس لیں جلدی سے ؟بالکل نہیں جناب
اچھا پھر مجھے آئسکریم کھلائیں ناں
چلیں پھر معذرت بھی واپس لیں جلدی سے ؟
او کے بھئی وہ بھی لوٹا دیجیئے سود سمیت
اور آگے کے لیئے توبہ بھی
یک نہ شُد دو شُد
ابھی پچھلے مہینے ہی تو کھلائی تھی،
سال میں دو بار ہی کھاتے ہیں۔
عید کے عید، زیادہ اچھی نہیں ہوتی صحت کے لیئے
لو جی یہ کیا بات ہوئی ، بہنوں کو آئسکریم نہیں کھلانی تو اور کس کو کھلانی ہے بھلا ؟
ہیں کس نے کہا۔۔ بھیا
ایک تو یاد بھی نہیں بھولتا آپ دونوں کو،
گرمی سے بےحال بھائی کو تھوڑا سا تو خیال کر لیا ہوتا
بجائے چائے پانی پوچھنے کے آئسکریم کی فرمائش کر ڈالی
آپ کی شامت بھیا
ابھی تو آپ شکر ادا کر رہے تھے گرمی آنے کا۔۔۔ اور اب بےحال ہو گئے۔۔
آپ کی شکایت اوپر تک پہچانی ہو گی اب تو
آپ کی شامت بھیا