مقدس
لائبریرین
کچھ دے دِلا کر جان بخشی نہیں ہو سکتی؟
ویسے تھانیدار صاحب بہت ہی نرم دل معلوم ہوتے ہیں۔
بالکل بھی نہیں۔۔۔
ارے بھیا تھانیدار آج کل چھٹی پہ ہیں ناں
انہوں نے آپ کا کیس میرے حوالے ہی کرنا ہے۔۔ پھر دیکھیئے گا آپ
کچھ دے دِلا کر جان بخشی نہیں ہو سکتی؟
ویسے تھانیدار صاحب بہت ہی نرم دل معلوم ہوتے ہیں۔
آج تو ہم بہت خوش ہیں۔ صبح اٹھتے ہی ایک نہایت خوبصورت خبر کا سامنا ہوا۔ اس وقت تو مقبولیت کی گھڑی تھی، ایک آئس کریم ہی کیا کچھ بھی مانگ لیتیں۔
بالکل بھی نہیں۔۔۔
ارے بھیا تھانیدار آج کل چھٹی پہ ہیں ناں
انہوں نے آپ کا کیس میرے حوالے ہی کرنا ہے۔۔ پھر دیکھیئے گا آپ
بالکل بٹیا رانی، اور اس دفعہ بھیا تمام آئسکریم اور چاکلیٹ کے انتخاب کا ذمہ بٹیا رانی پر ڈالتے ہیں۔اس پر ہو جائے پھر چاکلیٹ آئسکریم کا ایک راؤنڈ بھیا
کالے پانی کی سزا تو نہیں دے دی جائے گی نا؟
یہ محفل میں سرکار راج کب سے لاگو ہوا؟
وعلیکم السلام، ہم الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔ اس وقت لائبریری کے لئے کچھ کام کر رہے ہیں پھر آفس جائیں گے اور ایک عدد ریسررچ میٹنگ ہوگی۔السلام علیکم سعود بھائی کیسے مزاج ہیں؟
نہیں ناںبالکل بٹیا رانی، اور اس دفعہ بھیا تمام آئسکریم اور چاکلیٹ کے انتخاب کا ذمہ بٹیا رانی پر ڈالتے ہیں۔
ارے ہاں یاد آیاوعلیکم السلام، ہم الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔ اس وقت لائبریری کے لئے کچھ کام کر رہے ہیں پھر آفس جائیں گے اور ایک عدد ریسررچ میٹنگ ہوگی۔
ارے میں نے کب بولا کہ اتنی سخت سزا ہو گئی
یہ سرکار راج کیا ہوتا ہے بھلا
وعلیکم السلام، ہم الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔ اس وقت لائبریری کے لئے کچھ کام کر رہے ہیں پھر آفس جائیں گے اور ایک عدد ریسررچ میٹنگ ہوگی۔
اور ہم نے اس کے بعد اس میں مزید ترمیم و اضافے کر دیئے تھے اور نیچے نوٹ بھی لگا دیا تھا جو ڈیش بورڈ پر ملاحظہ فرما سکتی ہیں۔ارے ہاں یاد آیا
کل ایک کام کہا تھا ناں ہم نے آپ سے لائبریری کا
وہ رات کو غصے میں ہم نے خود ہی کر دیا تھا
ہی ہی ہی ہی ہی
ہاں محفل کی سالگرہ جو آ رہی ہے تو اس کے لائے لائبریری کو تیار کرنا ہے ناں۔نہایت مناسب، لگتا ہے آجکل کافی تیز سرگرمیاں جاری ہیں۔ اللہ پاک آپکو کامیاب کرے آمین
یہ چلے گا؟نہیں ناں
بس ابھی ابھی کھلائیں مجھے۔۔۔ اپنی پسند کی چاکلیٹ آئسکریم
یہ چلے گا؟
اور ہم نے اس کے بعد اس میں مزید ترمیم و اضافے کر دیئے تھے اور نیچے نوٹ بھی لگا دیا تھا جو ڈیش بورڈ پر ملاحظہ فرما سکتی ہیں۔
یہ وہ جو آپ بہنوں کا محفل پر ہے
ڈریں نہیں آپ اس سے حسن بھیا
بس آئسکریم کھلائیں اور جان چھڑوائیں