السلام علیکم
میں بھی حاضر
السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
السلام علیکم
السلام علیکم
کیسے ہیں سب
السلام علیکم
کیسے ہیں احباب؟
و علیکم السلام
پیر جی لفظوں کی اتنی کنجوسی کیوں؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں گڑیا رانی۔وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟
کس کا ریکارڈ توڑنے کا ارادہ ہے؟
ایویں بس ۔ میں نے سوچا کہ ریکارڈ توڑ دوں چاچو
کس کا ریکارڈ توڑنے کا ارادہ ہے؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں گڑیا رانی۔
ابھی تو لنچ کا بھی وقت نہیں ہوا بٹیا رانی۔ اور کل رات ہم ڈنر کے لئے باہر گئے ہوئے تھے۔آج کے ڈنر کی تفصیل ؟
ابھی تو لنچ کا بھی وقت نہیں ہوا بٹیا رانی۔ اور کل رات ہم ڈنر کے لئے باہر گئے ہوئے تھے۔