کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
نہیں ناں بھیا
وہ مجھے کھا جائے گا
میڈم نہیں نہیں نہیں :(

اوکے بھیا

فکر ناٹ
بس ہلکا سا ہی کاٹ پائے گا
اور پھر تم نے جو کیریاں کھا کھا خون کھٹا کر رکھا ہے
اس نے اس کے دانت ایسے کھٹے کرنے ہیں کہ اس نے دم دبا کر بھاگنا ہے اور پھر پلٹ کر نہیں آنا:ROFLMAO:

اور چلو نہیں میڈم بس خوش :)

اور ہلکے سے لگائی نہ بالکل :)
 
عائشہ عزیز

ہائے اللہ جی بھیا
کوئی نہیں

ہاں خوش :)
جی بالکل
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top