ہمارے ہاں ہوتا ہے ناں ۔وعلیکم السلام۔ اپیا رانی آپ سے کتنی دیر بعد بات ہو رہی ہے۔ بھلا ایسے ہوتا ہے کہیں؟
ہمارے ہاں ہوتا ہے ناں ۔وعلیکم السلام۔ اپیا رانی آپ سے کتنی دیر بعد بات ہو رہی ہے۔ بھلا ایسے ہوتا ہے کہیں؟
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ۔ ہم بھی سبھی کو مس کر رہے ہیں ۔
شاید ہم زیادہ ۔وعلیکم السلام آپییی ییی ییی ییی
کیسی ہیں آپ، ہم بھی آپ کو مس کر رہے ہیں، بہت زیادہ
ہم نہیں مانتے۔ہمارے ہاں ہوتا ہے ناں ۔
ہم بھی، ہاں جیشاید ہم زیادہ ۔
الحمدللہ ، اللہ کا کرم ہے شمشاد بھائی ۔ آپ کیسے ہیں ؟و علیکم السلام
کیسی ہیں اور بچہ پارٹی کیسی ہے؟
اردو محفل میں خوش آمدیدالسلام علیکم میں یہاں نیاہوں اس فورم کے بارے میں کوئی کچھ جانکاری دے سکتے ہے شکریہ
سنجیدہ اورہم۔ ۔۔۔؟وعلیکم السلام اپیا
ہم بھی آپ کو مس کررہے ہیں آپ کی مزے مزے کی باتوں کو ۔۔تھوڑی دیر کے لیے آتی ہیں اور سنجیدہ سی رہتی ہیں آپ
اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ بلا تکلف جانکاری حاصل کر لیں۔السلام علیکم میں یہاں نیاہوں اس فورم کے بارے میں کوئی کچھ جانکاری دے سکتے ہے شکریہ
دو تین دن کے لیے جارہے ہیں ہم لوگ چھوٹے سارے ، بڑے بھیا لوگ نہیں۔کتنے دنوں کے لیے جا رہی ہو اور کون کون جا رہا ہے؟
اور ہم بھی ۔ہم نہیں مانتے۔
الحمدللہ ، اللہ کا کرم ہے شمشاد بھائی ۔ آپ کیسے ہیں ؟
سنجیدہ اورہم۔ ۔۔۔ ؟
اور ان چھوٹوں میں کون کون شامل ہے؟دو تین دن کے لیے جارہے ہیں ہم لوگ چھوٹے سارے ، بڑے بھیا لوگ نہیں۔
بھیا ابھی تو زمینی سواری پر جانا پڑے گا سپیس شپ میں اتنا تھوڑا سا سفر تھوڑی ناں کرتے ہیں۔ایس جی ون کی اسپیس شپ میں جا رہے ہیں یا زمینی سواری پر؟
پھر تو کچھ نہیں ہو سکتا۔اور ہم بھی ۔
بہت بہت شکریہ بھائی امید ہے یہاں اردو محفل میں رہ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گااردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ بلا تکلف جانکاری حاصل کر لیں۔
اور اگر ہم نے کہہ دیا کہ شاؤٹ یور لوکیشن پلیز۔۔۔ تو؟بھیا ابھی تو زمینی سواری پر جانا پڑے گا سپیس شپ میں اتنا تھوڑا سا سفر تھوڑی ناں کرتے ہیں۔