اللہ کا کرم ہےوعلیکم السلام فہیم بھیا
کیسے ہیں آپ
تم سناؤ کیسی ہو
بیمار شیمار تو نہیں ہو نہ
جو بس کارن فلیکس پر گزارے کا سوچ رکھا ہے
آج مجھے نئی جاب پر پہلی سیلری ملی
اور رمضان ہونے کی وجہ سے وہاں لوگ مٹھائی کی فرمائش بھی نہ کرسکے
اللہ کا کرم ہےوعلیکم السلام فہیم بھیا
کیسے ہیں آپ
وعلیکم السلام
کیسے مزاج ہیں فہیم بھائی؟![]()
اللہ کا کرم ہے
تم سناؤ کیسی ہو
بیمار شیمار تو نہیں ہو نہ
جو بس کارن فلیکس پر گزارے کا سوچ رکھا ہے
آج مجھے نئی جاب پر پہلی سیلری ملی
اور رمضان ہونے کی وجہ سے وہاں لوگ مٹھائی کی فرمائش بھی نہ کرسکے![]()
میں بالکل ٹھیک ہوں بھیا
آج بہت دن بعد آفس آنا ہوا ہے تو بہت تھک گئی ہوں
اس لیے افطاری بنانے کی ہمت نہیں ہے
گھر جا کر جو میں نے آج سونا ہے تو پھر افطاری ٹائم ہی اٹھوں گی میں تو
بہت مبارک ہو فہیم بھیا
اللہ آپ کو ڈھیروں کامیابیاں عطا کرے آمین
سیدھا کہو کہ اب بڑھاپا آتا جارہا ہے
اس لیے بس ذرا سا کچھ کیا اور تھکاوٹ
اور ایسا نہیں سونا کہ افطاری کا ٹائم ہی نکل جائے
اور تسی بس سوتے ہی رہ جاؤ
ویسے ہی تمہاری نیند بڑی خطرناک ہوتی ہے
دعاؤں کے لیے کچھ نہیں
پر مبارک باد کے لیے
شکریہ، شکریہ، شکریہ![]()
میں تو مانتی ہوں بھیا
کہ اب میں بڈھی ہوتی جا رہی ہوں۔۔ ہی ہی ہی
سچی بہت نیند آتی ہے مجھے
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ اور پہلی تنخواہ کی ڈھیروں مبارکباد قبول فرمائیں۔یہاں آج ٹھیک ٹھاک گرمی تھی
لیکن مزاج شریف پھر بھی ٹھنڈے ٹھنڈے ہیں
تسی دسو کی حال آ اے![]()
ناٹ الاؤڈ!!!میں تو مانتی ہوں بھیا
کہ اب میں بڈھی ہوتی جا رہی ہوں۔۔ہی ہی ہی
سچی بہت نیند آتی ہے مجھے
شکریہالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ اور پہلی تنخواہ کی ڈھیروں مبارکباد قبول فرمائیں۔![]()
تم ہوجاؤ بڈھی شڈھی
میں نہیں لیکن
میں ابھی بالکل جوان شوان ہو
چلو سوجانا
ایک پانی کی بالٹی ہی تو ضائع کرنی پڑے گی![]()
اوئےےےےےےےےپانی کی بالٹی ضائع کرنے کو کوئی گھر پر نہیں ہوگا۔ اسی لیے تو یہ عیاشی کی جائے گی کہ سوتے رہو![]()
اب آپ نے شکریہ کہہ کر شرمندہ کر دیا لہٰذا کسی اور ٹریٹ کی گنجائش ہی نہیں رہتی۔شکریہ
آپ بھی کوئی ٹریٹ شریٹ کی ڈیمانڈ کردیں![]()
اوئےےےےےےےے
تم اپنا روزہ مکروہ نہ کرلینا
اور امی نے اب مجھے کان سے پکڑ سے اٹھانا ہے آکر۔
اس لیے میں بھاگیں افطار کے لیے۔
ہم کچھ نہیں جانتے، بس اب آپ چھٹی کیجئے اور گھر جائیے۔کیا ہوا بھیا![]()
آن لائن بل پے سروس کا فائدہ اٹھائیں بٹیا۔گھر جانے سے پہلے ہمیں بینک میں جانا ہے، بل پے کرنا ہے۔ اس کے بعد گھر
ش سے شکریہ میں شرمندہ بھلا کیا ہونا وہ بھی ہمارے دوستوں میں ہوتےاب آپ نے شکریہ کہہ کر شرمندہ کر دیا لہٰذا کسی اور ٹریٹ کی گنجائش ہی نہیں رہتی۔
ایک موبائل الارم شاید کافی نہ ہو۔فکر نہ کریں۔۔ پانی کا گلاس پس رکھ لوں گی آلارم لگا کر اٹھ جاؤں گی۔۔ پانی پی کر پھر سے سو جانا میں نے