یہ تو بتائیں ایک گلاس دودھ کے لیے کتنی کھجوریں کافی ہوں گی؟پھر آپ بہت خیال رکھو اپنا
کھجور کا شیک پیو
جان بناؤ بچے
جی چاچوچلو بھئی مانو بلی کھجور کا شیک پیؤ۔ کھجوریں میں بھیج دیتا ہوں، دودھ وہاں سے لے لینا۔
اپیاااااچھی والی کوشش کرنا!
چاچو اب میں کس سے لڑوں گیپھر بھی پینا ہے تا کہ طاقت آئے، لڑنے کے لیے نہیں پڑھنے کے لیے۔
نہیں بچے ایسے غمگین نہیں ہوتے