اب مجھے آپ کی تعارف کی لڑی دیکھنا ہو گا میں کہاں سے آپ کی تعارف کی لڑی تلاشوںاگر آپ نے مکمل دیکھنا ہے تو میرا تعارف والا تھریڈ دیکھ لیں
اس کو چھوڑیں اب تو یاد بھی نہیںابھئ کھاوں گی چندا
تم نے کیا کھایا
آپ کس طرح کی رہنمائی کر تے ہیںاصل میں میرا کام ڈاکٹر کی رہنمائی کرنا ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
میں اچھی ہوں بہناوعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ
کیا کر رہی ہو
بہنا ابھی تو کررہی ہوں ۔لائبریری کا جو کام ہوا ناں اس کی اپڈیٹ ہے۔میں ٹھیک ہی ہوں
اچھا آج کی کیا اپڈیٹ ہے
السلام علیکم !
جی بھیا ۔ ویسے ابھی میرے سے ایک کام خراب ہوگیا تھا تو آپ کو تنگ کرنے والی تھی کہ وہ خود ہی ٹھیک ہوگیا ۔وعلیکم السلام۔ بٹیا رانی، ہم سونے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن شام میں سو گئے تھے اس لئے نیند ہی نہیں آ رہی۔
جی بھیا ۔ ویسے ابھی میرے سے ایک کام خراب ہوگیا تھا تو آپ کو تنگ کرنے والی تھی کہ وہ خود ہی ٹھیک ہوگیا ۔