ہم مجاما اور آپ ۔۔؟السلام علیکم
کیسے ہیں سب
ہم مجاما اور آپ ۔۔؟السلام علیکم
کیسے ہیں سب
ہمیں تو وہ نظر ہی نہیں آئیں ۔؟
ہم مجاما اور آپ ۔۔؟
اس مراسلہ سے ہم تو پریشان ہوجاتے ہیں ۔ہم کو کیا پتا؟
اور بھیا ۔۔؟اللہ کا کرم ہے ادی۔
اس مراسلہ سے ہم تو پریشان ہوجاتے ہیں ۔
اس سے تو اور پریشانی ہوتی ہے ۔۔اور اس سے؟
اس سے تو اور پریشانی ہوتی ہے ۔۔
ہم اگر میں قیدنہ ہوتے تو بہت کچھ سناتے ۔اور ابھی زیرِ غور ہے
آپ سنائیے کچھ۔
مسکان سے مسکرانے کی زحمت اٹھانی پڑ جاتی ہے ناں۔مسکان سے کیوں پریشانی ہوتی ہے بھلا؟
ہم اگر میں قیدنہ ہوتے تو بہت کچھ سناتے ۔
ہوسکتا ہے ۔کیا کھری کھری سنا دیتیں
ہوسکتا ہے ۔
کبھی لڑائی جھگڑے والی بات بھی تو کریں آپ ۔۔تو اس کے لیے بھلا کس بات کی قید
آپ جب چاہیں سنادیں مجال ہے جو ہم چوں بھی کریں
کبھی لڑائی جھگڑے والی بات بھی تو کریں آپ ۔۔
مسکان سے مسکرانے کی زحمت اٹھانی پڑ جاتی ہے ناں۔
و علیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔کیسے مزاج ہیں سب کے