ابن سعید
خادم
بھیا میرے سے وہ والی گنتی پھر نہیں لکھی جارہی اب آپ ناں 19 ، 21 اور 26 کو اس والی گنتی میں لکھ کردیں۔ مجھے کاپی کرنا ہے۔
ہمارے کمپیوٹر میں وہ کیبورڈ نہیں ہے بٹیا رانی۔
بھیا میرے سے وہ والی گنتی پھر نہیں لکھی جارہی اب آپ ناں 19 ، 21 اور 26 کو اس والی گنتی میں لکھ کردیں۔ مجھے کاپی کرنا ہے۔
کیوں نہیں ہے

پر میرے سے نہیں ہورہا تھا ناںآپ کے پاس تو ہے نہ بٹیا رانی۔
میں ان کو بتاتا ہوں کہ اس مریض کو کیا مرض لا حق ہے پھر وہ اس کا علاج کر دیتے ہیںآپ کس طرح کی رہنمائی کر تے ہیں
السلام علیکم
سعود بھیا آپ کیوں جاگ رہے ہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔
السلام علیکم ۔
السلام علیکم !
میں تو نہیں آئی ۔