ابن سعید
خادم
کیا ہےےےےےےےےے ؟
ہم کو کیا پتا؟
کیا ہےےےےےےےےے ؟
یہ ہمارے سعود بھیا ہیں ۔ کیا آپ انہیں جانتے ہیں ۔۔؟یہ نام کچھ سنا سنا سا لگ رہا ہے لیکن اس میں اجنبیت کی بو کہاں سے آ رہی ہے؟
یہ ہمارے سعود بھیا ہیں ۔ کیا آپ انہیں جانتے ہیں ۔۔؟
کیا چل رہا ہے
وعلیکم السلام!السلام علیکم،
لیب میں ہیں سوا گھنٹے بعد ایک عدد کلاس بھی ہے۔
وعلیکم السلام!
سعود بھائی تو نیند میں بھی محفل میں حاضری دے سکتے ہیں۔ یہ تو پھر لیب ہے۔
محفل کا نشہ !اب محفل کی عادت منشیات کی لت سے کم تھوڑی نہ ہے۔
ہوں ناں اس لیے محترمہ یا جناب مت بولیں ناں ۔تو کیا آپ میری چھوٹی بہن نہیں ہیں ۔۔؟
بس اپنا سبق بھول جائیں اور کچھ پتا کرنے کی ضرورت بھی نہیں بھیا۔ہم کو کیا پتا؟
بس اپنا سبق بھول جائیں اور کچھ پتا کرنے کی ضرورت بھی نہیں بھیا۔
جی اچھا بھول جائے گا۔اب تو ہم تبھی بھولیں گے جب اس سبق کی استانی کو یہ سبق بھول جائے گا۔
جی اچھا بھول جائے گا۔
ویسے یہ مجھے استانی کیوں کہا ؟
عائشہ کی بچی دال دال کچی
تم نے بلایا مجھے
اس کو کیوں کہا وہ کوئی استانی ہے ؟ میں آئی ہوں اب مجھے آپ آپ کیوں کہہ رہے ہیں
ہائیں !!!!!!!!!! یہ آج سب کو کیا ہوگیا ہے
پانی کا کیا ہے پانی پی لوں گی پر آپ یہ بتائیں کہ مجھے استانی کیوں بولا تھا؟ننھی پری، اگر ممکن ہو تو قسم توڑنے کو ہی سہی، پر کچھ کھا لیں ذرا سا اور پانی پی لیں ناں۔
پانی کا کیا ہے پانی پی لوں گی پر آپ یہ بتائیں کہ مجھے استانی کیوں بولا تھا؟
کھا اس لیے نہیں سکتی کہ اب برش بھی کر لیا ہے ۔