کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
کل آزمائیں گے ان شاء اللہ ۔

ایک چیز کا خیال کیجئے گا جب چکن الگ سے فرائی کریں تو تیل میں پہلے تھوڑا سا ادرک لہسن پیسٹ فرائی کیجئے پھر تھوڑا گرم مسالہ پھر چکن شامل کیجئے گا۔

باقی مسالہ جات کا آپ مجھے سے بہتر جانتی ہیں :)
 
جی بھیا آئی ول
کل ماما اور بابا واپس جا رہے ہیں ناں
ان کے لیے بناؤں گی کل

آپ ان کی پیکنگ میں کوئی تحفہ چپکے سے چھپا دیجئے گا جس کا علم ان کو پاکستان پہونچ کر ہی ہو۔ خیال رکھیئے گا کہ تحفہ ایسا نہ ہو جس سے کہیں کسٹم وغیرہ کا مسئلہ در پیش ہو۔ :) :) :)
 
آئیڈیا اچھا تھا بھیا لیکن اب جو میں نے لیا تھا ماما اور بابا کو دے بھی دیا

تو کیا ہوا، ایک کارڈ پر "ماما بابا آئی لو یو" لکھ کر کپڑوں کی تہوں میں کہیں چھپا دیجئے۔ اور اس مسکان کا تصور کیجئے جو پاکستان پہونچ کر ان کے لبوں پر رقصاں ہوگا۔ :) :) :) :) :)
 
غلط مشورہ آپ کیسے دے سکتے ہیں سعود بھیا ۔ بس ہمیں ایسے ہی ہنسی آگئی ۔ :D

اپیا رانی، در اصل آپ کو تو ہم نے بتایا ہی تھا کہ ہم اپنی ننھی پری مقدس بٹیا رانی سے بہت پیار کرتے ہیں۔ ہم سوچتے ہیں کہ ایسا کرنے کے بعد مقدس بٹیا رانی خود اندر ہی اندر کتنی ایکسائٹیڈ ہوں گی۔ اور ان کی وہ خوشی ہماری خوشی کا موجب بن جائے گی۔ :) :) :)
 
عندلیب

محفلین

بھیا ہمیں تو اب حسد ہو رہا ہے مقدس سے ۔:D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top