ناعمہ عزیز
لائبریرین
وہ تو میں چاچو کی تصویر لگانے لگا تھا لالہ ، کہ ان کو یقین آ جائے کہ میں نے ان کی تصویر تک رسائی حاصل کر ہی لیاس اوتار سے تھک گئیں؟
وہ تو میں چاچو کی تصویر لگانے لگا تھا لالہ ، کہ ان کو یقین آ جائے کہ میں نے ان کی تصویر تک رسائی حاصل کر ہی لیاس اوتار سے تھک گئیں؟
فہیم لالہ نے بھی نہیں دی اور سعود لالہ نے بھی نہیں ، بس میں نے لے ہی لی کہیں سے دیکھ لیں لالہکس نے دکھائی میری تصویر؟ فہیم نے دکھائی ہو گی۔
و علیکم السلامالسلام علیکم
السلام علیکم
چاچو تصدیق کریں ناااااااااااااو علیکم السلام
ٹھیک ہوں سعود بھیا
آج ماما نے سیخ کباب بنائے تھے
میں نے کیا کرنا ہے چاچو کو تنگ کر رہا ہوں آپ کیا کر رہی ہو ؟؟؟؟میں اچھی ہوں ناعمہ
آپ کیسی ہو اور کیا کر رہی ہو
مجھے بھیا کی پک اچھے سے نظر نہیں آ رہی
شمشاد بھائی کی اچھے سے نظر آنے والی تصویر کس کس کو چاہئے؟
مجھےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
آپ مجھے یہ بتائیں لالہ کہ یہ شمشاد لالہ ہی ہیں نااااااااااااا؟؟؟ویسے ناعمہ بٹیا رانی نے جو تصویر لگائی ہے اس سے تو ایسے لگ رہا ہے جیسے کسی نے بیس برس مستقبل میں جا کر ان کی تصویر لی ہو۔ حقیقتاً شمشاد بھائی بہت ینگ ہیں۔