کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
بٹیا رانی، یہاں تو پیش کے ساتھ بھی درست دکھ رہا ہے۔ آپ اس کا اسکریش شاٹ دکھائیے گا کبھی تو دیکھیں گے کہ کیا سبب ہے۔ :) :) :) :)
بھیا بہت سے الفاظ ایسے ہیں جن کے ساتھ یونہی ہوتا ہے اب مجھے صحیح سے معلوم نہیں ہونگے جب ٹائپنگ کرتی تھی تو اکثر ایسا ہوتا تھا۔
 
بھیا بہت سے الفاظ ایسے ہیں جن کے ساتھ یونہی ہوتا ہے اب مجھے صحیح سے معلوم نہیں ہونگے جب ٹائپنگ کرتی تھی تو اکثر ایسا ہوتا تھا۔

آپ فکر نہ کریں بٹیا رانی۔ آپ درست املا کے ساتھ ٹائپ کریں تو وہ کیسا دکھتا ہے اس کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں، ایسا عموماً فونٹ کے مسئلے کے سبب ہوتا ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
ہونا کیا ہے، اس وقت زیادہ سر درد ہو گا ان کو۔

توانائی والی کوئی چیز نہیں کھانی، باقی بھی جو کھانا ہے وہ بھی سونگھ سونگھ کے کھانا ہے، تو یہی حال ہو گا ناں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top