توانائی والی چیزیں کونسی ہیں وہ بھی بتا دیتے شمشاد بھائی ۔ہونا کیا ہے، اس وقت زیادہ سر درد ہو گا ان کو۔
توانائی والی کوئی چیز نہیں کھانی، باقی بھی جو کھانا ہے وہ بھی سونگھ سونگھ کے کھانا ہے، تو یہی حال ہو گا ناں۔
توانائی والی چیزیں کونسی ہیں وہ بھی بتا دیتے شمشاد بھائی ۔ہونا کیا ہے، اس وقت زیادہ سر درد ہو گا ان کو۔
توانائی والی کوئی چیز نہیں کھانی، باقی بھی جو کھانا ہے وہ بھی سونگھ سونگھ کے کھانا ہے، تو یہی حال ہو گا ناں۔
توانائی والی چیزیں کونسی ہیں وہ بھی بتا دیتے شمشاد بھائی ۔
تو جیسا دکھتا ہے ویسا ہی رہنے دیا کروں بھیا میں اس وجہ سے اکثر اعراب یوز ہی نہیں کیے تھے۔آپ فکر نہ کریں بٹیا رانی۔ آپ درست املا کے ساتھ ٹائپ کریں تو وہ کیسا دکھتا ہے اس کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں، ایسا عموماً فونٹ کے مسئلے کے سبب ہوتا ہے۔
تو جیسا دکھتا ہے ویسا ہی رہنے دیا کروں بھیا میں اس وجہ سے اکثر اعراب یوز ہی نہیں کیے تھے۔
سلام تو کیا ہی نہیں تھا۔
السلام علیکم !
ایک نائی ہمارے ننہال میں تھے ان کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ وہ چار سے پانچ اسٹروک میں داڑھی بنا دیتے ہیں۔ پہلی دو دھاریں کان کے پاس سے ٹھوڑی تک آتی تھیں۔ اور باقی کی دو تین ٹھوڑی کے علاقے میں گردش کرتی تھیں۔
جی اچھاوعلیکم السلام۔ جی ننھی پری آپ اس کو اس کے حال پر چھوڑ سکتی ہیں۔ اعراب جہاں ضروری ہو وہیں لگائیں۔
ہمارے مزاج ٹھیک ہیں اور آپ کے ۔۔؟السلام علیکم۔۔۔کیسے مزاج ہیں سب کے
میں تو کھاتی ہوں چاچو۔ایسی خوراک جس سے جسم میں توانائی آئے، طاقت آئے اور یہ ڈر کے مارے کچھ کھاتی نہ ہوں گی کہ کہیں موٹی نہ ہو جائیں۔
کیا کیا کھاتی ہیں جلدی جلدی بتائیے ۔۔؟اس کے بعد ہم بتائیں گے ۔میں تو کھاتی ہوں چاچو۔
جی عائشہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی
کھانا کھاتی ہوں اپیاکیا کیا کھاتی ہیں جلدی جلدی بتائیے ۔۔؟اس کے بعد ہم بتائیں گے ۔
جی عائشہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
سلام کرنا تھا ۔۔السلام علیکم !