کہاں تھے بھیا گھر میں ہی تھے بچوں کے امتحان قریب ہیں اسی کی تیاری چل رہی ہے ۔
بھیا ہمیں تو پسند ہے، یہاں جو ملتے ہیں اس میں وہ ذائقہ نہیں ہوتا ۔۔بیر کھائیں گی ادی
بیر وہ فروٹ والا
بھیا ہمیں تو پسند ہے، یہاں جو ملتے ہیں اس میں وہ ذائقہ نہیں ہوتا ۔۔
یعنی اب ہمیں بہت احتیاط سے کام لینا ہوگا ۔یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ ہم نے کہا تو تھا کہ کچھ نظر آئے گا تو بتائیں گے۔ اب کچھ نظر آئے تب ناں۔
یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ ہم نے کہا تو تھا کہ کچھ نظر آئے گا تو بتائیں گے۔ اب کچھ نظر آئے تب ناں۔
ہمیں سارے پھل ہی پسند ہیں بھیا کسی ایک کا کہنا مشکل ہے ۔ہمم
یہاں تو اچھے خوبصورت والے ملتے ہیں۔
بہت میٹھے اور ذائقہ دار۔
ویسے آپ سے اگر ایک پسندیدہ ترین پھل کا پوچھا جائے تو آپ کا جواب کیا ہوگا
نوٹ: صبر کا پھل جواب نہیں ہونا چاہیے
ہمیں سارے پھل ہی پسند ہیں بھیا کسی ایک کا کہنا مشکل ہے ۔
اور وہ ہے آم ۔۔؟پسند تو ہماری بھی محدود نہیں
لیکن پھر بھی اگر ہم سے پوچھا جائے تو ہم وہ ایک بتادیں گے
شب بخیر ۔ہم جارہا ہوں ابھی۔
ان شاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
اللہ حافظ
شب بخیر
یعنی اب ہمیں بہت احتیاط سے کام لینا ہوگا ۔
آپ نے تو کسی کارٹون کامکس کے کردار کے لہجے میں یہ بات کہی۔
آج سونے کا موڈ نہیں ہے سعود بھیا ۔ رات میں ہی تو سکون ہوتا ہے ۔اب سو جائیں اپیا رانی۔
آج سونے کا موڈ نہیں ہے سعود بھیا ۔ رات میں ہی تو سکون ہوتا ہے ۔
سکون کی حالت میں سونا تو اچھی بات ہے ناں اپیا رانی۔
کیوں بھیا ہمری لڑائی کرانے کا ارادہ ہے کاااا۔ویسے ہم فہیم بھائی کے کان بھرنے والے ہیں یہ کہہ کر کہ جب وہ چلے جاتے ہیں تو اپیا رانی کہتی ہیں کہ اب سکون ہوا۔